empty
 
 
11.05.2020 06:48 PM
سونے کی قیمت کلاؤڈ سپورٹ سے اوپر کی جانب اُٹھ رہی ہے

سونے کی قیمت ایک اہم ترین مُقامُِ ملاپ {جنکش} پر ہے - سونے کی قیمت نے 4 آوور کومو {کلاؤڈ} کو اوپر کی جانب توڑا ہے اور اس کو دوبارہ پرکھنے کے لئے واپسی کی ہے - بُلز ابھی اس کوشش میں ہیں سپورٹ سے قیمت اوپر کی جانب اُٹھے تو اِس سے ایک اہم قلیل مدتی بُلش / اضافہ کا اشارہ مِلے گا- 1700 کی سطح کے دوبارہ حاصل کرنے سے اور حالیہ قیمت پر مضبوط سپورٹ کے بننے سے ان امکانات میں اضافہ ہوگا کہ قیمت سال 2020 کی نئی بلند ترین سطح حاصل کر لے

This image is no longer relevant


سُرخ لکیریں - تجارتی حدود

کالکی لکیر - ریزسٹنس ٹرینڈ لائن - ٹوٹ گئی ہے

سونے کی قیمت 4 اوور کومو {کلاؤڈ} سے اوپر جانے کی کوشش میں ہے - اگر 1700 - 1690 کی سطحوں پر سپورٹ قائم رہتی ہے تو مجھے یہ توقع ہے کہ قیمت اگلی ریزسٹنس / مزاحمت 1723 ڈالرز تک جائے گی - اس ریزسٹنس / مزاحمت کے ٹوٹ جانے سے قیمت 2020 کی بلند ترین سطح تک جائے گی

خلاصہ : بُلز مضبوط ہیں لیکن 100 فیصد نہیں - قیمت تجارتی حدود کے اندر ہے جیساء کہ اوپر چارٹ میں سُرخ لکیر سے ظاہر کیا گیا ہے - اگر قیمت کلاؤڈ سے اوپر جاتی ہے تو اس سے تجارتی حدود کے اوپر کی جانب ٹوٹ جانے کے امکانات بڑھ جائیں گے - اس کے نتیجہ میں قیمت 1770 - 1800 کی سطح تک پہنچ سکتی ہے

Summary
Urgency
Analytic
Alexandros Yfantis
Start trade
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback