empty
 
 
11.05.2020 07:52 PM
مئی 11 2020 – جی بی پی / یو ایس ڈی کا روزانہ کی بنیاد پر تکنیکی تجزیہ اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant


جی بی پی/ یو ایس ڈی کی متوسط مدتی تکنیکی صورتحال تب تک بُلش / اضافہ کی ہی رہے گی کہ جب تک قیمت چار گھنٹوں والے چارٹ میں 1890۔1 - 1900۔1{ڈبل باٹم نییک لائن} کی سطح سے اوپر موجود ہے

فی الوقت 2265۔1 کی سطح سے اوپر کی بُلش موجودگی سے ایک اور اضافہ کا تجارتی عمل 2520۔1 - 2590۔1 کی سطح تک بنا تھا کہ جہاں واضح تنزلی کا رد عمل اور اس کے ساتھ ساتھ ایک بڑی تنزلی کی تجارت اس سے پہلے یعنی ماضی میں بن چُکی تھی یہ صورتحال 14 تا 21 اپریل کے دورانیہ کے درمیان عمل میں آئی تھی

فی الوقت ہوسکتا ہے کہ ایک مخصوص نوعیت کا بئیرش ڈبل ٹاپ انداز بن جائے اور ابھی یہ تجارتی جوڑی ہوسکتا ہے کہ اس انداز کے رائٹ ٹاپ کو ظاہر کر رہی ہو

لہذا 2265۔1 کی سطح سے نیچے کی موجودگی {تبدیلی کے انداز کی نییک لائن} اس بات کے لئے درکار تھی کہ مزید تنزلی کا عمل 2100۔1 ، 2000۔1 اور 1920۔1 کی سطح تک بن سکے بہرحال قیمت کے حالیہ بُلش طرز عمل کی وجہ قیمت 2600۔1 کی سطح تک اوپر گئی تھی جہاں واضح بئیرش منسوخی عمل میں آئی تھی جیساء کہ گزشتہ تجزیات میں اس کی توقع کی گئی تھی

گزشتہ ہفتہ کے اختتام پر روزانہ کی بنیاد پر تجارت کرنے والے تاجران کو یہ تجویز دی گئی تھی کہ 2300۔1 - 2280۔1 کی سطحوں کی جانب کی تنزلی کا انتظار کریں جہاں کم رسک والی خرید کی تجارت لی جا سکتی ہے

ابھی نظر 2300۔1 - 2280۔1 کے پرائس زون {قیموں کا علاقہ} پر ہے جو کہ اہم طلب کے زون / علاقہ کے طور پر موجود ہے جہاں روزانہ کی بنیادوں پر قیمت میں بننے والے اضافہ کے طرز عمل {بُلش پرائس ایکشن} پر نظر رکھنی چاھیے تاکہ ایک قلیل مدتی خرید کی تجارت مل سکے

وہ تاجران جو کہ پہلے خرید کر چُکے ہیں اُن کے بُلش اہداف کا 2450۔1 اور 2520۔1 کی سطحوں پر حاصل ہونا متوقع ہے لیکن اس کے لئے ضروری ہے کہ قیمت 2265۔1 کی سطح سے اوپر 4 گھنٹوں والے چارٹ میں اپنی خرید کی مضبوطی قائم رکھے

بہرحال 2440۔1 کی سطح کے گرد فی الوقت عمل میں آنے والے لوئیر ہائی نے سابقہ بیان کی گئی خرید کی صورتحال کو خطرہ سے دوچار کیا ہے - لہذا روزانہ کی بنیاد پر تجارت کرنے والوں کو اب منظر پر آنے والے قیمت کے طرز عمل کو بغور دیکھنا ہوگا

جب کہ دوسری طرف 2265۔1 کی سطح کے نیچے کی جانب ٹوٹ جانے کو نظر میں رکھنا ہوگا کیونکہ اس طرح سے اوپر بیان کئے تبدیلی انداز {ریورسل ٹاپ پیٹرن} کی تصدیق ہوگی

لہذا ممکنہ طور پر مزید تنزلی آخر کار 2020۔1 کی جانب ملے گی جو کہ تبدیلی کے انداز کا متوقع ہدف ہے

تجارتی تجاویز

روزانہ کی بنیاد پر تجارت کرنے والوں کو تجویز دی گئی تھی کہ قیمت کی حالیہ سطح 2300۔1 - 2280۔1 کے گرد بُلش منسوخی پر نظر رکھیں - جہاں ایک کم رسک والی خرید کی تجارت مل سکتی ہے

اضافہ کے یعنی بُلش اہداف 2450۔1 ۔ 2520۔1 اور 2600۔1 پر ہیں جب کہ ایس ایل کو 2250۔1 کی سطح سے نیچے ہونا چاھیے


Summary
Urgency
Analytic
Mohamed Samy
Start trade
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback