empty
 
 
13.05.2020 01:33 PM
یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 13 مئی 2020

This image is no longer relevant


تکنیکی تجزیہ

جب یہ لکھا جا رہا ہے تو اس وقت یورو / یو ایس ڈی 0850۔1 کی سطح کے گرد تجارت کر رہا ہے اور اس کا اوپر کی جانب 1470۔1 / 1500۔1 کی سطح تک جانا متوقع ہے جیساء کہ 4 ایچ چارٹ میں ظاہر ہے

اس اکیلی / سگنل کرنسی یعنی یورو کو فوری ریزسٹنس 1020۔1 کو توڑنا ہے تاکہ مزید اوپر جا سکے - مارچ 2020 میں 0636۔1 کی سطح تک واپس آنے کے بعد سے یورو نے امریکی ڈالر کے مقابلہ میں ریلی / اضافہ کیا تھا اور 1150۔1 کی سطح کے گرد تازی وسط مدتی بلند ترین سطح حاصل کی تھی اور تب سے یہ سائیڈ ویز انداز میں ہی تجارت کر رہا ہے اور اخر کار اس نے 786۔0 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ کی سطح 0730۔1 کے گرد سپورٹ حاصل کی ہے مجموعی طور پر جب تک قیمت 0636۔1 کی سطح سے اوپر ہے تب تک یورو / یو ایس ڈی کا بُلز/ خریداروں کے ہی قابو میں رہنا متوقع ہے - محفوظ حکمت عملی یہ ہے کہ خرید کی پوزیشن قائم رکھیں اور قیمت کے کم ہونے پر مزید خرید کریں جس میں خطرہ بلترتیب 0636۔1 کی سطح پر موجود ہے

تجارتی منصوبہ

لانگ پوزیشن لیں یعنی خرید کریں ، مزید 08230۔1 / 08240۔1 پر لیں ، سٹاپ 0636۔1 اور ہدف 1500۔1 پر ہے

خیر اندیش


Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2026
Summary
Urgency
Analytic
Oscar Ton
Start trade
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback