empty
 
 
14.05.2020 06:49 PM
مئی 14 2020 – جی بی پی / یو ایس ڈی کا روزانہ کی بنیاد پر تکنیکی تجزیہ اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant



جی بی پی/ یو ایس ڈی کی متوسط مدتی تکنیکی صورتحال تب تک بُلش / اضافہ کی ہی رہے گی کہ جب تک قیمت چار گھنٹوں 4 ایچ والے چارٹ میں 1890۔1 - 1900۔1{ڈبل باٹم نییک لائن} کی سطح سے اوپر موجود ہے

فی الوقت 2265۔1 کی سطح سے اوپر کی بُلش موجودگی سے ایک اور اضافہ کا تجارتی عمل 2520۔1 - 2590۔1 کی سطح تک بنا تھا کہ جہاں واضح تنزلی کا رد عمل اور اس کے ساتھ ساتھ ایک بڑی تنزلی کی تجارت اس سے پہلے یعنی ماضی میں بن چُکی تھی یہ صورتحال 14 تا 21 اپریل کے دورانیہ کے درمیان عمل میں آئی تھی

فی الوقت ہوسکتا ہے کہ ایک مخصوص نوعیت کا بئیرش ڈبل ٹاپ انداز بن جائے اور ابھی یہ تجارتی جوڑی ہوسکتا ہے کہ اس انداز کے رائٹ ٹاپ کو ظاہر کر رہی ہو

لہذا 2265۔1 کی سطح سے نیچے کی موجودگی {تبدیلی کے انداز کی نییک لائن} اس بات کے لئے درکار تھی اس انداز کی تصدیق ہوسکے- لہذا اس سے ایک اور تنزلی کا عمل 2100۔1 ، 2000۔1 اور 1920۔1 کی سطح تک بڑھا ہے

گزشتہ ہفتہ کے اختتام پر روزانہ کی بنیاد پر تجارت کرنے والے تاجران کو یہ تجویز دی گئی تھی کہ 2300۔1 - 2280۔1 کی سطحوں کی جانب کی تنزلی کا انتظار کریں جہاں کم رسک والی خرید کی تجارت لی جا سکتی ہے

ابھی 2440۔1 کی سطح کے گرد بننے والے لوئیر ہائی نے سابقہ بیان کی گئی قلیل مُدتی بُلش صورتحال کو خطرہ سے دوچار کیا ہے

اسی وجہ سے 2300۔1 - 2280۔1 کا پرائس زون اس تجارتی جوڑی کو واضح بُلش سپورٹ فراہم کرنے میں نا کام رہا تھا - لہذا تجویز کی گئی قلیل مدتی خرید کی تجارت کچھ ہی دیر بعد منسوخ ہو گئی تھی

ابھی 2265۔1 کی سطح سے نیچے کے حالیہ بئیرش بریک ڈاون کو نظر میں رکھنا چاھیے کیونکہ اس سے سابقہ بیان کئے گئے ریورسل ٹاپ انداز کی تصدیق ہوگی

لہذا اس سے ممکنہ طور پر مزید بئیرش تنزلی آخر کار 2020۔1 کی سطح تک بطور تبدیلی کے انداز کے متوقع ہدف ہوگی

فی الوقت 2265۔1 - 2300۔1 کا پرائس زون حالیہ بنے سپلائی زون {ترسیل کا زون} کے طور پر موجود ہے تاکہ یہ اس تجارتی جوڑی میں قلیل مدتی تناظر میں بئیرش منسوخی فراہم کر سکے

تجارتی تجاویز

روزانہ کی بنیاد پر تجارت کرنے والے تاجران 2265۔1 -2300۔1 کی سطحوں کی جانب بُلش واپسی کا انتظار کر سکتے ہیں تاکہ ایک کم پُر خطر سیل کی تجارت مل سکے

نفع کے اہداف 2150۔1 ، 2100۔1 اور 2000۔1 پر ہیں جب کہ ایس ایل کو 2330۔1 کی سطح سے اوپر ہونا چاھیے


Summary
Urgency
Analytic
Mohamed Samy
Start trade
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback