empty
 
 
15.05.2020 06:43 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ برائے 15 مئی 2020

This image is no longer relevant

ایک عمومی جائرہ

جی بی پی / یو ایس ڈی کی تجارتی جوڑی

رجحان : سائیڈ ویز رجحان

قریب مُدت کے تناظر میں رجحان بئیرش ہی ہے اور قیمت 2202۔1 کی سطح یا اس سے نیچے کی سطح پرکھ رہی ہے - فوری سپورٹ 2165۔1 کے گرد موجود ہے۔

اس ہفتہ، جی بی پی / یو ایس ڈی کی تجارتی جوڑی نے کل کسی واضح انداز میں تجارت نہ کی تھی - ہمارے تکنیکی تجزیہ میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے ۔

اس ایریا / علاقہ کے نیچے کی جانب واضح طور پر ٹوٹ جانے سے قیمت قریب مُدتی تناظرمیں ایک نیوٹرل زون میں جائے گی ۔ قیمت 2202۔1 کی سطح پرکھے کیونکہ 15 مئی 2020 کو ہم عمومی انداز میں بئیرش ہی ہیں

کل مارکیٹ نے اپنی کم ترین سطح 2165۔1 سے حرکت کی(تجارت جاری رکھی) تھی اور 2202۔1 پر موجود بلند ترین سطح تک اپنا تجارتی عمل جاری رکھا تھا

فی گھنٹہ چارٹ میں حالیہ اضافہ تصحیح کے تناظر میں ہی رہے گا - بہرحال اگر یہ تجارتی جوڑی 2245۔1 (اہم ریزسٹنس) کو توڑنے میں ناکام رہتی ہے تو مارکیٹ 2245۔1 کی مضبوط مزاحمت سے نیچے بئیرش موقع ظاہر کرے گی

چونکہ مارکیٹ میں کچھ نیاء نہیں ہے ، یہ ابھی بُلش نہیں ہے - سیل کی تجارت 2245۔1 کی سطح سے نیچے تجویز کی جاتی ہے جس کا ہدف 2165۔1 کی سطح پر ہے - تا کہ یہ ڈبل باٹم کو ٹیسٹ کرسکے

اگر قیمت / رجحان 2165۔1 کی سطح پر ڈبل باٹم توڑ لیتی ہے تو مارکیٹ کا تنزلی کے رجحان کا تسلسل 2080۔1 کی سطح تک بنانا متوقع ہے تا کہ یہ ہفتہ وار سپورٹ 2 کو پرکھ سکے

اسی طرح 2278۔1 کی سطح کے ٹوٹ جانے سے یہ تجارتی جوڑی مزید اوپر 2445۔1 کی سطح تک جائے گی تا کہ یہ ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹ (نیلی لکیر) کو دوبارہ پرکھ سکے یعنی ٹیسٹ کرسکے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback