empty
 
 
19.05.2020 06:43 PM
مئی 19 2020 - یورو / یو ایس ڈی کا روزانہ کی بنیاد پر تکنیکی تجزیہ اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant


چند ہفتوں قبل یورو / یو ایس ڈی کی تجارتی جوڑی نے نئے بنے باٹم یعنی کم ترین لیول 0650۔1 کے گرد واضح بُلش بہتری کے عمل کو ظاہر کیا تھا

بُلش غلبہ کے تحت بننے والی ایچ 4 کینڈل سٹک اور حالیہ سامنے آنے والے ایسنڈنگ باٹمز {وہ کم ترین لیول کہ جہاں سے اضافہ کا عمل شروع ہوا ہو} 0980۔1 اور 1075۔1 کی سطحوں {50 فیصد فیبوناسی لیول} کی جانب اضافہ کے واضح امکانات {بُلش واپسی} کو ظاہر کیا تھا

یہ کہ 1075۔1 ۰ 1150۔1 کی قیمتوں کے درمیان ایک اور پرائس زون عمل میں آیا تھا اور ایک بئیرش ہیڈ اینڈ شولڈر انداز منظر پر آیا تھا

اسی وجہ سے مزید تنزلی کا تجارتی عمل 0800۔1 کی سطح کی جانب بنا تھا جہاں قریب ترین طلب کی سطح {ڈیمانڈ لیول} کہ جس پر نظر ہونی چاہیے تھی وہ ٹوٹے ہوئے چینل کی پُشت {0800۔1 - 0750۔1} کے قریب موجود تھی

بُلش منسوخی / خرید کی تجارت کے واضح اشارے 0800۔1 - 0750۔1 {قیمت کا زون / پرائس زون} کے گرد عمل میں آئے تھے جس کی وجہ سے حالیہ اضافہ کا عمل 0990۔1 کی سطح تک عمل میں آ رہا ہے

قلیل مدت کے لئے بُلش / اضافہ کی تیکنیکی صورتحال تب تک درست معلوم ہوتی ہے جب تک قیمت 0770۔1 کی سطح کے گرد حالیہ عمل میں آئے اضافہ کے باٹم {ایسنڈنگ باٹم} سے اوپر اضافہ کی صورتحال قائم رکھتی ہے

مزید اضافہ کا تجارتی عمل 1000۔1 سے آگے 1175۔1 کی جانب بننا متوقع تھا کہ جہاں 8۔61 فیصد فیبوناسی لیول موجود ہے

یہ کہ 1000۔1 کی سطح سے اوپر کا بُلش بریک آوٹ درکار تھا کہ مزید اضافہ کی تجارت 1075۔1 اور ممکنہ طور پر 1150۔1 کی سطح تک بن سکتی

بہرحال بُلش مضبوطی کے عمل کی کمی / کمزوری کی وجہ سے ایک اور حالیہ بئیرش تنزلی 0800۔1 کے پرائس زون کی جانب بنی تھی

جب کہ دوسری طرف 0815۔1 - 0775۔1 کی قیمتوں کا علاقہ / زون ایک اہم طلب کے زون کے طور پر موجود ہے جو کہ اس تجارتی جوڑی کو ایک عمدہ بُلش سپورٹ فراہم کر سکتا ہے

بہرحال 0770۔1 کی سطح سے نیچے تنزلی کی کوئی بھی تجارت تمام قلیل مدتی تناظر میں کی گئیں خرید کی تجارتوں سے قبل از وقت باہر آنے کی خبر دے گی

تجارتی تجاویز

روزانہ کی بنیاد پر تجارت کرنے والوں کو یہ تجویز دی گئی ہے کہ 0815۔1 - 0775۔1 کی سطح کی جانب قیمت کی حالیہ واپسی کو ایک اور درست خرید کے طور پر لیا جائے جو کہ ابھی نفع میں چل رہی ہے

نقصان کو محدود کرنے کی سطح 0770۔1 تک اوپر کر دیں تاکہ منسلک رسک کم ہوسکے جب کہ حصول نفع کے اہداف 0930۔1 ، 1000۔1 اور 1075۔1 پر ہونے چاھیں کہ اگر واضح بُلش مضبوطی کا عمل قائم رہتا ہے

Summary
Urgency
Analytic
Mohamed Samy
Start trade
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback