empty
 
 
20.05.2020 08:36 PM
سونے کا قلیل مُدتی اچہی موکو کلاؤڈ انڈیکیٹر تجزیہ برائے 20 مئی 2020


سونا بُلش رجحان میں ہی تجارت کر رہا ہے - قیمت بدستور اچہی موکو کلاوڈ انڈیکیٹر کی قلیل مُدتی سپورٹ کو قائم رکھے ہوئے ہے اور اس سے اوپر تجارت کر رہی ہے - اگرچہ تکنیکی اعتبار سے ہم ابھی بھی ہفتہ وار چارٹ میں بئیرش ڈائیورجنس کے اشارے دیکھ رہے ہیں- ابھی تبدیلی کا کوئی اشارہ نہیں ملا ہے

This image is no longer relevant


کالی لکیر - ریزسٹنس ٹرینڈ لائن

سونے کی قیمت نے کالی ریزسٹنس ٹرینڈ لائن کو اوپر کی جانب توڑ لینے کے بعد 2020 کی ایک نئی بلند ترین سطح حاصل کی ہے اور یہ تن کان سن اور کی جن سن انڈیکیٹرز سے اوپر موجود ہے - ان دونوں انڈیکیٹرز کی سپورٹ 1728 اور 1712 کی سطح تک بلترتیب اوپر اُٹھی ہے - جب تک قیمت ان دونوں سطحوں سے اوپر ہے تب تک قلیل مُدتی رجحان بُلش ہی رہے گا اور اس کا ہدف 1770 - 1780 کی سطح ہوگی جیساء کہ ہم نے گزشتہ تجزیات میں ذکر کیا تھا

This image is no longer relevant


سُرخ لکیر - بئیرش ڈائیورجنس

سبز مستطیل - ہدف

سونے کی قیمت ہفتہ وار بنیادوں پر ڈائیورجنس دیکھا رہی ہے - یہ ایک اہم اشارہ ہے کہ 1750 اور اس سے اوپر کے لئے ذیادہ پُر اعتماد نہ رہا جائے - قیمت 1780 کی سطح تک جاسکتی ہے لیکن تنزلی کا عمل ذیادہ بڑا ہوگا - تبدیلی کے لئے اہم سطح 1700 پر ہے اور 1710 - 1720 پر سپورٹ ایریا ہے - تبدیلی کے اشاروں کو بغور دیکھیں - ابھی تک کوئی اشارہ نہیں ہے - بُلز کو محتاط رہنا ہوگا

Summary
Urgency
Analytic
Alexandros Yfantis
Start trade
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback