22.05.202013:41 یو ایس ڈی / سی اے ڈی نے ڈیسنڈنگ تکونی انداز بنایا ہے


یو ایس ڈی / سی اے ڈی مارچ کے وسط سے لوئیر ہائیز بنا رہا ہے یہ عمل 4343۔1 کی سطح سے شروع ہوا تھا جب کہ آخری لوئیر ہائی 4141۔1 کی سطح پر موجود ہے - اس دوران قیمت 3850۔1 کی سطح کی جانب واپسی بھی کر رہی ہے اور ابھی تک قیمت کی اس تجارتی حد / ایریا میں ہم 3 کم ترین لیولز دیکھ چُکے ہیں -

Exchange Rates 22.05.2020 analysis


سُرخ لکیریں - تکون کی حدیں

یو ایس ڈی / سی اے ڈی نے وہ انداز بنایا ہے کہ جس کو ہم ڈیسنڈنگ تکونی انداز کہتے ہیں - قیمت نے اپنی تک سپورٹ کو قائم رکھا ہے اور اس سے بالائی تکونی حد تک ایک اور اضافہ کے امکانات بڑھے ہیں - عمومی طور اس طرح کے اندازوں کے بننے سے نیچے کی جناب کی بریک ملتی ہے - لیکن جب تک ہم 3850۔1 کی سطح سے نیچے کی واضح بریک نہیں دیکھ لیتے تب تک بُلز کو نظر انداز نہیں کر سکتے ہیں - اہم ریزسٹنس 4120۔1 کی سطح پر ہے

*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaForex analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaForex client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.