empty
 
 
25.05.2020 12:11 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ برائے 25 مئی 2020

This image is no longer relevant

جائزہ:

جی بی پی / یو ایس ڈی نے 2074۔1 اور 2167۔1 کے سپورٹ لیولز سے بُلش مارکیٹ کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے - اس کے علاوہ یہ بھی قابل غور ہے کہ گزشتہ دو دنوں سے قیمت بُلش چینل کے اندر ہی ہے

اتنا ہی اہم یہ بھی ہے کہ ہمیں اعشارئیے بھی اچھے اشارے دے رہے ہیں جیساء کہ آر ایس آئی ابھی بھی یہ بتا رہا ہے کہ رجحان اضافہ کا ہی ہے اور کل سے ابتک یہ 100 موونگ ایوریج سے اوپر ہے

فوری سپورٹ 2167۔1 کی سطح پر ہے جو کہ پہلا سپورٹ لیول ہے

اسی تناظر میں دوسرا سپورٹ لیول 2074۔1 کی سطح پر موجود ہے - لہذا مارکیٹ 2167۔1 / 2074۔1 کے سپورٹ لیول کے گرد بُلش رجحان کے اشارے دے گی

جب تک قیمت 2074۔1 کے اہم سپورٹ لیول سے اوپر ہے تب تک مارکیٹ بُلش رجحان کے تحت ہی کام کرے گی

دوسرے الفاظ میں خرید کے آڈرز 2167۔1 کی سطح اوپر پہلے ہدف 2274۔1 کے ساتھ تجویز کئے جاتے ہیں تاکہ قیمت پیوٹ پوائنٹ کو ٹیسٹ کر سکے

مزید یہ کہ اگر قیمت 2247۔1 کا پہلا ریزسٹنس لیول توڑ لیتی ہے تو اس کے نتیجہ میں قیمت ڈبل ٹاپ {2466۔1} تک جائے گی تاکہ آنے والے گھنٹوں میں اس کو ٹیسٹ کیا جا سکے

نتیجہ

یہ بہتر رہے گا کہ 2167۔1 کی سطح {ایس 1} سے اوپر خرید کی جائے جس کے اہداف 2388۔1 اور 2466۔1 ہیں - بہرحال جب تک قیمت 2074۔1 کی سطح سے اوپر ہے تب تک آنے والے دنوں میں بُلش رجحان کے ہی تسلسل کی توقع ہے - جب کہ دوسری طرف سٹاپ لاس لیول کا خیال کیا جانا ضروری ہے لہذا یہ بہتر رہے گا کہ سٹاپ لاس کو 2074۔1 کی دوسری سپورٹ سے نیچے لگایا جائے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback