empty
 
 
27.05.2020 11:01 AM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ برائے 27 مئی 2020

مارکیٹ کا تکنیکی تجزیہ

جی بی پی / یو ایس ڈی نے چینل کی بالائی لکیر یا 2165۔1 کی سطح پر موجود تکنیکی سپورٹ سے اضافہ کا عمل شروع کیا تھا اور اس کے بعد 2315۔1 کی سطح پر موجود پہلا ہدف حاصل کیا تھا - لوکل ہائی {بلند ترین سطح} 2361۔1 کی سطح پر ملا ہے - ابھی بُلز اس زون سے آگے جا رہے ہیں اور 2381۔1 کی سطح پر موجود اپنا اگلا ہدف حاصل کرنے کی کوشش میں ہیں - مارکیٹ میں صورتحال ابھی اوور باٹ نہیں ہے لہذا اضافہ کے عمل میں تسلسل کے امکانات روشن ہیں - سابقہ سوئنگ لوو اور تکنیکی سپورٹ 2072۔1 کی سطح پر ملی ہے - جب کہ دوسری طرف قریب ترین تکنیکی ریزسٹنس 2246۔1 کی سطح پر موجود ہے


ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹس

ڈبلیو آر 3 - 1.2499

ڈبلیو آر 2 - 1.2389

ڈبلیو آر 1 - 1.2274

ہفتہ وار پیوٹ - 1.2176

ڈبلیو ایس 1 - 1.2057

ڈبلیو ایس 2 - 1.1949

ڈبلیو ایس 3 - 1.1823


تجارتی تجاویز

جی بی پی / یو ایس ڈی میں بنیادی رجحان تنزلی کا ہی ہے لیکن کرونا وائرس کے روز ٹوٹ جانے سے رجحان میں تبدیلی ممکن ہوسکے گی - اہم طویل مُدتی تکنیکی سپورٹ فی الوقت 1983۔1 کی سطح پر ٹوٹ گئی ہے اور اس کے بعد سپورٹ 1404۔1 کی سطح پر ہے - اہم طویل مُدتی تکنیکی ریزسٹنس 3518۔1 پر دیکھی گئی ہے - ان میں سے جب بھی کوئی سطح واضح طور پر ٹوٹ جائے گی تو بنیادی رجحان تبدیل ہو سکے گا {3518۔1} یا 1404۔1 کی سطح تک قیمت بڑھے گی - مارکیٹ میں ہوسکتا ہے کہ 2645۔1 کی سطح پر ڈبل ٹاپ انداز مل جائے لہذا طویل مُدتی تناظر میں قیمت میں تنزلی کی توقع کی جا سکتی ہے

This image is no longer relevant

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback