empty
 
 
28.05.2020 04:08 PM
یورو / یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ برائے 28 مئی 2020

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

فی الوقت قیمت 1008۔1 کی سطح کے گرد تجارت کر رہی ہے - یورو / یو ایس ڈی نے 1008۔1 کی سطح پر ریزسٹنس حاصل کی ہے - جب کہ کمزور ریزسٹنس 0959۔1 کی سطح پر ملی ہے - سپورٹ 0892۔1 اور 0830۔1 کی سطح پر ملی ہے

اس کے علاوہ یہ بھی نوٹ کیا جانا چاھیے کہ ڈیلی پیوٹ پوائنٹ پہلے سے ہی 0892۔1 کی سطح پر موجود ہے - اتنا ہی اہم یہ بھی ہے کہ یورو / یو ایس ڈی ابھی 0892۔1 کی اہم ترین سطح کے گرد تجارت کر رہا ہے جو کہ فی الوقت ایچ 4 چارٹ میں ڈیلی پیوٹ پوائنٹ ہے

کل یورو / یو ایس ڈی نے 0892۔1 کی سطح سے اضافہ کا عمل جاری رکھا تھا - یہ تجارتی جوڑی 0892۔1 کی سطح سے اوپر گئی تھی کہ 0959۔1 کی سطح پر ٹاپ کرسکے - اسی کے نتیجہ میں یورو / یو ایس ڈی نے ریزسٹنس کو توڑا ہے جو کہ 0892۔1 کی سطح پر مضبوط سپورٹ میں تبدیل ہوئی ہے - 0892۔1 کی سطح کا آج اہم سپورٹ کے طور پر کام کرنا متوقع ہے - اس موقع پر ہمیں یہ توقع ہے کہ یورو / یو ایس ڈی 0892۔1 کے سپورٹ لیول سے 0959۔1 کی سطح پر موجود ہدف تک اوپر جائے گا

اگرقیمت 0959۔1 کی سطح کو عبور کرنے میں کامیاب رہتی ہے تو مارکیٹ 0959۔1 کی سطح سے اوپر ہے بُلش موقع بنائے گی تاکہ قیمت دوسرے ہدف 1008۔1 تک جا سکے ۰ پھر بھی اگر 0892۔1 کی سپورٹ ٹوٹ جاتی ہے تو یہاں بیان کی گئی بُلش صورتحال منسوخ ہو جائے گی - ہم تب تک مضبوط بُلش مارکیٹ کا سوچ رہے ہیں کہ جب تک قیمت 0892۔1 کے پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback