empty
 
 
02.06.2020 12:15 PM
یو ایس ڈی / سی اے ڈی نے ہمارے دوسرے ہدف تک جانے کے لئے تنزلی کا عمل جاری رکھا ہوا ہے


یو ایس ڈی / سی اے ڈی اہم سپورٹ کو نیچے کی جانب توڑ چُکا ہے - اپنے گزشتہ تجزیہ میں ہم نے بئیرش ڈیسنڈنگ تکون کے بننے کے ساتھ بئیرش اشارے کے ملنے کا ذکر کیا تھا - قیمت نے ابھی 37۔1 کی سطح پر موجود اپنا پہلا ہدف حاصل کیا ہے اور ہمارے دوسرے ہدف 35۔1 کی جانب جا رہی ہے

This image is no longer relevant


سرخ لکیریں - ڈیسنڈنگ تکونی انداز

یو ایس ڈی / سی اے ڈی کی تجارتی جوڑی نئی کم ترین سطح 36۔1 پر بنا رہی ہے اور قیمت واضح طور پر بئیرش رجحان میں ہے اور لوئیر لوو اور لوئیر ہائی بنا رہی ہے - تکون کی زیریں حد کے نیچے کی جانب ٹوٹ جانے سے ہم نے دو اہداف متعین کئے تھے - پہلا ہدف حاصل ہو گیا ہے - آر ایس ائی نے نیچے کی جانب جانے کا عمل جاری رکھا ہوا ہے اور اوور سولڈ سطح تک نیچے جانے کی مزید گنجائش موجود ہے - 35۔1 کی سطح پر موجود ہدف کے حاصل ہونے کے واضح امکانات موجود ہیں - ریزسٹنس ابھی 38۔1 - 3840۔1 پر ملی ہے جو کہ پہلے سپورٹ تھی لیکن ابھی یہ ریزسٹنس ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback