empty
 
 
02.06.2020 05:06 PM
جون 02 2020 - یورو / یو ایس ڈی کا روزانہ کی بنیاد پر تکنیکی تجزیہ اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant


مارچ کی 20 تاریخ کو یورو / یو ایس ڈی کی تجارتی جوڑی نئے بنے کم ترین لیول 0650۔1 کے گرد ایک وضح بُلش بہتری کا عمل بنا چُکی ہے

بُلش غلبہ کے تحت بننے والی ایچ 4 کینڈل سٹک اور حالیہ سامنے آنے والے ایسنڈنگ باٹمز {وہ کم ترین لیول کہ جہاں سے اضافہ کا عمل شروع ہوا ہو} 0980۔1 اور 1075۔1 کی سطحوں {50 فیصد فیبوناسی لیول} کی جانب اضافہ کے واضح امکانات {بُلش واپسی} کو ظاہر کیا تھا

اس کی کُچھ دیر بعد 1075۔1 ۰ 1150۔1 کے پرائس زون کے گرد ایک بئیرش ہیڈ اینڈ شولڈر انداز عمل میں آیا تھآ

کچھ عرصہ بعد 0700۔1 - 1000۔1 کی قیمتوں کے درمیان ایک سائیڈ ویز کنسولیڈیشن کا عمل بنا تھا

یہ کہ 0815۔1 - 0775۔1 کی قیمتوں کا علاقہ / زون ایک اہم طلب کے زون کے طور پر موجود ہے جو کہ ابھی تک اس تجارتی جوڑی کو ایک عمدہ بُلش سپورٹ فراہم کر رہا ہے

مئی کی 14 تاریخ کو بُلش منسوخی کے واضح اشارے اس پرائس زون کے گرد عمل میں آئے تھے

مزید یہ کہ حالیہ ایسنڈنگ باٹم 0870۔1 کی سطح کے گرد عمل میں آیا ہے جس سے قلیل مُدتی تناظر میں مارکیٹ کی بُلش سائیڈ / صورتحال میں اضافہ ہوا ہے

قلیل مُدتی بُلش صورتحال تکنیکی طور پر تب تک درست معلوم ہوتی ہے کہ جب تک قیمت حالیہ عمل میں آئے ایسنڈنگ باٹم 0850۔1 - 0870۔1 سے اوپر موجود ہے

فی الوقت 1000۔1 کی سطح سے اوپر کے حالیہ بُلش بریک آوٹ سے مزید بُلش تجارتی عمل 1175۔1 کی {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} تک بنا ہے جہاں عارضی طور پر بئیرش منسوخی کی توقع ہے

جب کہ دوسری طرف 0930۔1 کا پرائس لیول {تازہ ترین ایسنڈنگ باٹم} روازنہ کی بنیادو٘ں پر اہم سطح کے طور پر موجود ہے جس پر یورو / یو ایس ڈی میں روزانہ کی بنیاد پر تجارت کرنے والوں کو نظر رکھنی چاھیے

تجارتی تجاویز

محتاط تاجران کو یہ تجویز ہے کہ 1000۔1 کی سطح تک کے بئیرش پُل بیک یعنی واپسی کا انتظار کریں تاکہ ایک درست خرید کی تجارت مل سکے

نفع کے اہداف 1075۔1 اور 1175۔1 پر ہیں جب کہ ایس ایل کو 0900۔1 سے نیچے ہونا چاھیے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback