empty
 
 
03.06.2020 01:14 PM
یورو / یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ برائے 03 جون 2020

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

یورو / یو ایس ڈی کی قیمت نے 1163۔1 کی سطح سے اضافہ کی تجارت کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - کل پئیر 1163۔1 کے اوپر گیا تھا کہ یہ 1228۔1 کی سطح کے گرد ٹاپ کر سکے - آج پہلا ریزسٹنس لیول 1298۔1 پر ہے اور اس کے بعد 1347۔1 کی سطح پر ہے - جب کہ ڈیلی سپورٹ 2 ابھی 1116۔1 {8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ} پر موجود ہے

سابقہ تجارتی موقع کے مطابق یورو / یو ایس ڈی کی قیمت ابھی بھی 1163۔1 اور 1298۔1 کی سطحوں کے درمیان تجارت کر رہی ہے لہذا ہمیں 135 پپس رینج کی توقع ہے - ہم پئیر کو 1228۔1 کی سطح پر موجود ڈبل ٹاپ تک جاتا دیکھیں گے تاکہ یہ اس کو ٹیسٹ کر سکے - مزید یہ کہ اگر قیمت 1228۔1 کا پہلا ریزسٹنس لیول توڑ لے تو 1163۔1 کی سطح سے اوپر خرید کریں جس کا پہلا ہدف 1292۔1 کی سطح ہوگی تاکہ ڈیلی ریزسٹنس 1 ٹیسٹ ہوسکے اور قیمت مزید اوپر 1347۔1 کی سطح تک جا سکے

اس کے علاوہ یہ بھی نوٹ کریں کہ 1347۔1 کی سطح حصول نفع کے لئے عمدہ رہے گی کیونکہ یہ نیا ڈبل ٹاپ بنائے گی - یورپی معیشت کی کچھ مثبت خبریں جیساء کہ یورپی مرکزی بنک کی پالیسی بنانے والی گورننگ کونسل کم بیش اپنے پینڈیمک ایمرجنسی پرچیز پروگرام میں ایک بلین یورو کا اضافہ کرے گی

مزید یہ کہ کرونا وائرس کووڈ 19 ابھی بھی مضبوطی کے ساتھ موجود ہے اور اس سے ایک بڑا نقصان سامنے آیا ہے - لہذا غالب امکان ہے کہ اس ہفتہ امریکی ڈالر کمزوری دیکھائے گا - جب کہ دوسری طرف اگر صورتحال تبدیل ہوتی ہے اور یورو / یو ایس ڈی 1116۔1 کا سپورٹ لیول توڑ لیتا ہے تو مزید تنزلی کا عمل 1046۔1 کی سطح تک بن سکتا ہے جو کہ بئیرش مارکیٹ کو ظاہر کرے گا

Summary
Urgency
Analytic
Mourad El Keddani
Start trade
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback