empty
 
 
04.06.2020 07:50 PM
یورو / یو ایس ڈی کی قیمت اہم ہفتہ وار ریزسٹنس لیولز کو چیلنج کر رہی ہے


یورو / یو ایس ڈی کی قیمت نے ہائیر ہائیز اور ہائیر لووز کو بنانے کا عمل جاری ہوا ہے - قیمت نے 13۔1 کی سطح کو اوپر کی جانب توڑا ہے اور 2018 میں بننے والے بئیرش چینل سے باہر آیا ہے - قیمت ابھی اہم ترین بلند ترین سطح اور طویل مُدتی ریزسٹنس ٹرینڈ لائنز کو چیلنج کر رہی ہے

This image is no longer relevant


کالی لکیریں - بئیرش چینل

سُرخ لکیر - طویل مُدتی ریزسٹنس ٹرینڈ لائن

یورو / یو ایس ڈی 13۔1 کی سطح کو چیلنج کر رہا ہے - حتٰی کہ مارچ 2020 کے آغاذ میں کہ جب قیمت 13۔1 کی سطح کے گرد تھی تب سے اب تک کبھی بھی ہفتہ وار کینڈل سٹک 1285۔1 کی سطح سے اوپر بند نہیں ہوئی ہے - خریداروں کے پاس یہ موقع ہے کہ کلوزنگ کی بنیادوں پر {یعنی جب قیمت بند ہو جائے} نئی ہفتہ وار بلند ترین قیمت حاصل کرلیں - یہ ایک اہم خبر ہے

This image is no longer relevant


اچہی موکو کلاؤڈ کے تناظر میں یورو / یو ایس ڈی ہر روز مضبوط ہو رہا ہے - پہلے ہمیں ایک کمزور خرید کا اشارہ ملا تھا کہ جب تن کان سن نے کی جن سن سے اوپر کی بریک کی تھی - قیمت اچہی موکو کلاؤڈ کے اندر داخل ہوئی ہے - پُل بیک بطور بیک ٹیسٹ ہوا تھا اور تن کان سن اور کی جن سن انڈیکیٹرز سے واپسی ہوئی تھی - پھر قیمت نے کلاؤڈ سے اوپر کی بریک کی تھی اور واپس نہیں دیکھا ہے - اہم سپورٹ کلاؤڈ کی بالائی حد ہے - یورو / یو ایس ڈی نے روزانہ کے رجحان کو نیوٹرل سے بُلش میں تبدیل کیا تھا کہ جب قیمت نے کلاؤڈ کی بریک کی تھی - ابھی 1080۔1 اور 11۔1 کے لیولز اہم سپورٹ لیولز ہیں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback