empty
 
 
08.06.2020 03:46 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ برائے 08 جون 2020

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

جی بی پی / یو ایس ڈی کی تجارتی جوڑی نے 2730۔1 کی سطح پر مضبوط ریزسٹنس حاصل کی ہے - لہذا مضبوط ریزسٹنس پہلے ہی 2730۔1 کی سطح پر بنی ہے - اگر یہ تجارتی جوڑی 2730۔1 کی سطح کو توڑنے میں ناکام رہتی ہے تو مارکیٹ نئی مضبوط ریزسٹنس 2730۔1 سے نیچے بئیرش موقع بنائے گی

جی بی پی / یو ایس ڈی 2730۔1 کی سطح سے تنزلی کا عمل جاری رکھے گا - سابقہ تجارتی موقع کے مطابق قیمت ابھی بھی تنزلی کے رجحان میں ہے کیونکہ جی بی پی / یو ایس ڈی 2730۔1 کی نئی ریزسٹنس لائن سے نیچے بئیرش رجحان میں تجارت کر رہا ہے اور یہ 2603۔1 کی سطح پر موجود سپورٹ کو ٹیسٹ کرنے کے لئے جا رہا ہے

آج پہلا سپورٹ لیول 2603۔1 کی سطح پر موجود ہے جس کے بعد 2562۔1 کی سطح پر ہے {ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹ} جب کہ ہفتہ وار سپورٹ 1 ابھی 2458۔1 کی سطح پر ملی ہے

اگر یہ تجارتی جوڑی 2603۔1 کی سطح توڑنے میں کامیاب ہو جاتی ہے تو مارکیٹ 2603۔1 کی سطح سے نیچے بئیرش موقع بنائے گی


پیشن گوئی

لہذا ہمیں یہ توقع ہے کہ قیمت مضبوط ریزسٹنس 2730۔1 اور 2603۔1 سے نیچے رہے گی کیونکہ قیمت ابھی بئیرش چینل میں ہے - آر ایس آئی نے تنزلی کے رجحان کے اشارے دینا شروع کئے ہیں - اسی تناظر میں مارکیٹ بئیرش رجحان کے اشارے دے گی - لہذا یہ بہتر رہے گا کہ 2730۔1 کی سطح سے نیچے سیل کی جائے {سیل سٹاپ} جس کا پہلا ہدف 2603۔1 اور مزید 2565۔1 کی سطح پر موجود ہے - اگر جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 2562۔1 کی سطح پر پیوٹ پوائنٹ کو توڑنے میں کامیاب رہتا ہے تو مارکیٹ مزید نیچے 2458۔1 تک آنے والے دنوں میں جائے گی - بہرحال اگر 2750۔1 کا ریزسٹنس لیول ٹوٹ جاتا ہے تو یہ صورتحال منسوخ ہو جائے گی

Summary
Urgency
Analytic
Mourad El Keddani
Start trade
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback