empty
 
 
09.06.2020 09:15 AM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ برائے 09 جون 2020


مارکیٹ کا تیکنیکی تجزیہ

جی بی پی / یو ایس ڈی بنیادی بالائی چینل لائن سے دور ہو رہا ہے اور چند گھنٹے قبل بُلز قیمت کو 2747۔1 - 2786۔1 کے لیولز کے درمیان قلیل مُدتی سپلائی تک لے جانے میں کامیاب رہے تھے - ابھی قیمت اس زون سے واپس ہوئی تھی لیکن صورتحال ابھی بھی مضبوط اور مثبت ہے لہذا ایک اور اضافہ کا عمل بننا متوقع ہے - بہرحال ایچ 4 ٹائم فریم میں صورتحال ابھی بھی خاصی اوور باٹ ہے لہذا 2747۔1 کی سطح کے گرد بننے والی صورتحال پر نظر رکھیں - فوری سپورٹ 2645۔1 پر ہے

ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹ

ڈبلیو آر 3 - 1.3258

ڈبلیو آر 2 - 1.2986

ڈبلیو آر 1 - 1.2861

ہفتہ وار پیوٹ - 1.2596

ڈبلیو ایس 1 - 1.2454

ڈبلیو ایس 2 - 1.2189

ڈبلیو ایس 3 - 1.2084

تجارتی تجاویز


جی بی پی / یو ایس ڈی میں بنیادی رجحان تنزلی کا ہی ہے لیکن اضافہ کا لوکل رجحان جاری ہے - طویل مُدتی تکنیکی سپورٹ لیول 1983۔1 کی سطح پر ابھی ٹوٹ گیا ہے اور اگلا سپورٹ لیول 1404۔1 کی سطح پر ہے - اہم طویل مُدتی تکنیکی ریزسٹنس 3518۔1 کی سطح پر ہے - اگر ان میں سے کوئی سطح واضح طور پر ٹوٹ جاتی ہے تو بنیادی رجحان 3518۔1 یا 1404۔1 کی سطح تک بن سکتا ہے ممکن ہے کہ مارکیٹ 2645۔1 کی سطح پر ڈبل ٹاپ انداز بنا چُکی ہو لہذا طویل مُدتی تناظر میں قیمت نیچے کی جانب جا سکتی ہے

This image is no longer relevant

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback