empty
 
 
09.06.2020 02:49 PM
یورو / یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ برائے 09 جون 2020

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

یورو / یو ایس ڈی تیزی کے ساتھ 1384۔1 کی سطح سے 1250۔1 کی سطح تک نیچے آیا ہے اور ابھی قیمت 1270۔1 کی سطح پر موجود ہے

ریزسٹنس 1322۔1 اور 1384۔1 کا سطح پر موجود ہے - مزید یہ کہ 1322۔1 - 1384۔1 کے درمیان ایک اہم ریزسٹنس زون موجود ہے

لہذا اس بات کا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی نیچے کی جانب جائے گا اور یہ صورتحال کوِئی تصحیحی معلوم نہیں ہوتی ہے - قیمت ابھی بھی 100 ای ایم اے سے نیچے ہے اور صورتحال تب تک بئیرش ہی رہے گی کہ جب تک 100 ای ایم اے نیچے کی جانب ہے

لہذا سابقہ تجارتی موقع کے مطابق قیمت ابھی بھی 1322۔1 اور 1208۔1 کی سطح کے درمیان تجارت کر رہی ہے - اگر یورو / یو ایس ڈی 1322۔1 کی ریزسٹنس توڑنے میں ناکام رہتا ہے تو مارکیٹ مزید نیچے اپنے پہلے ہدف 1208۔1 تک آئے گی

اس سے بئیرش مارکیٹ کا اشارہ ملے گا کیونکہ آر ایس آئی ابھی بھی منفی زون میں ہے اور صورتحال کوئی تبدیلی کا اشارہ نہیں دے رہی ہے پئیر کا مزید نیچے 1133۔1 کی سطح تک آنا متوقع ہے تاکہ یہ ڈیلی سپورٹ 2 کو ٹیسٹ کر سکے

اس کے برعکس اگر 1384۔1 کی سطح پر بریک آوٹ ہوتا ہے تو یہ صورتحال منسوخ ہو جائے گی


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback