empty
 
 
10.06.2020 07:33 PM
این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی : کئی مہنیوں کی ریزسٹنس تک بڑھ رہا ہے - ہفتہ وار بنیادوں پر ممکنہ تبدیلی مل سکتی ہے

This image is no longer relevant


این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی اور اے یو ڈی / یو ایس ڈی چائنہ کی مایوس کُن سی پی آئی رپورٹ کے بعد 6495۔0 کی سطح تک نیچے آئے تھے

این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی میں ماہانہ بنیادوں پر نیچے کی جانب ایک مضبوط واپسی کی توقع ہے جو کہ 6240۔0 اور 6000۔0 کی سطح تک مل سکتی ہے

این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی 5450۔0 کی سطح سے طویل مُدتی ٹرینڈ لائن {کووڈ 19 سے پہلے کی ریزسٹنس} سے نیچے آنے میں کامیاب رہا تھا - فی الوقت این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی محتاط انداز میں بُلش معلوم ہوتا ہے کیونکہ قیمت نے 4 ماہ کی بلند ترین سطح 6540۔0 کو حاصل کیا ہے یہ {ٹرینڈ لائن سے نیچے} ہے

ہمیں ایک اور خرید / لانگ ٹریڈ کا موقع مل سکتا ہے کہ اگر این ذیڈ ڈی/ یو ایس ڈی 6575۔0 سے اوپر کی بریک کرتا ہے یا بند ہوتا ہے اور 6570۔0 - 6590۔0 کے ایریا سے اوپر مستحکم ہوتا ہے - اس صورتحال سے آر 2 یعنی 6730۔0 کی سطح تک اضافہ مل سکتا ہے

ایک اور سیل کا موقع مل سکتا ہے کہ اگر این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی میں کمی ہوتی ہے وہ سابقہ کم ترین سطح 6510۔0 سے نیچے بند ہوتا ہے - روزانہ یا ہفتہ وار بنیادوں پر قیمت کمزوری ظاہر کر رہی ہے

آنے والے ہفتوں میں اس تجارتی جوڑی کا تنزلی کی تصحیح کو 6250۔0 کی سطح تک بنانا متوقع ہے -6157۔0 - 5940۔0 کے ایریا سے اوپر کی ایک بڑی سیپریشن کے ساتھ 6240۔0 کی سطح پر بریک آوٹ سے بھی ایک سیل کا موقع ملے گا

سپورٹ / ریزسٹنس

ایس 1 : 6240۔0

ایس 2 : 6000۔0

آر 1 : 6540۔0

آر 2 : 6730۔0


InstaForex Analyst,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback