empty
 
 
11.06.2020 12:57 PM
یورو / یو ایس ڈی بُلش رجحان میں ہے لیکن آر ایس آئی نے ہمیں پہلی وارننگ / انتباہ دیا ہے


یورو / یو ایس ڈی ہائیر ہائیز بنا رہا ہے - قیمت بُلش چینل کے اندر ہے اور جب تک قیمت 1315۔1 - 13۔1 کی سطح سے اوپر ہے تب تک بُلز مضبوط ہیں - آر ایس آئی بہرحال ہائیر ہائیز نہیں بنا رہا ہے اور قیمت اس کی پیروی نہیں کر رہی ہے - یہ بئیرش ڈائیورجنس ہے

This image is no longer relevant


نیلی لکیریں - بُلش چینل

کالی لکیر - بئیرش ڈائیورجنس

جب تک قیمت بُلش چینل کے اندر ہے تب تک بُلز کے لئے کوئی خطرہ والی بات نہیں ہے - آر ایس آئی پر بئیرش ڈائیورجنس صرف ایک وارننگ / انتباہ ہے لیکن تبدیلی کا اشارہ نہیں ہے - یورو / یو ایس ڈی ہائیر ہائیز اور ہائیر لوو بنانے کا عمل جاری رکھ سکتا ہے - بہرحال تاجران کو محتاط رہنے کی ضرورت ہے کیونکہ یہ ڈائیورجنس بُلش رجحان کی کمزوری کو ظاہر کر رہی ہے سپورٹ 13۔1 - 1315۔1 پر ملی ہے اور اس کے بعد 1275۔1 کی سطح پر ہے - سپورٹ کے نیچے کی جانب ٹوٹ جانے سے قیمت 1150۔1 کی سطح تک جائے گی - تب تک 14۔1 کی سطح سے اوپر کی تجارت خارج از امکان نہیں ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback