empty
 
 
11.06.2020 03:45 PM
کرونا وائرس کی دوسری لہر کے خوف کی وجہ سے امریکی ڈالر مضبوط ہوا ہے

This image is no longer relevant


اگرچہ کرونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے لئے عائد کی گئی پابندیوں کو امریکہ اور دُنیا بھر کے دوسرے ممالک سے اُٹھایا جا رہا ہے لیکن اس وبائی مرض کی شرخ میں حالیہ دنوں میں ایک اور اضافہ دیکھا گیا ہے - صرف 24 گھنٹوں میں 2504 نئے مریض سامنے آئے ہیں - جب سے یہ وباء شروع ہوئی ہے اب سے ابتک کی یہ بلند ترین سطح یا شرح ہے امریکہ میں کرونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 2 ملین یعنی 20 لاکھ تک پہنچ گئی ہے

بہرحال یورو امریکی ڈالر کے مقابلہ میں 19۔0 فیصد کم ہونے کے بعد 1352۔1 کی سطح پر آ گیا ہے

امریکی کرنسی ین کے مقابلہ میں 03۔0 فیصد تنزلی کے بعد 10۔107 کی سطح پر آگئی ہے جو کہ گزشتہ سیشن میں 12۔107 پر تجارت کر رہی تھی

برطانوی پاونڈ امریکی ڈالر کے مقابلہ میں 6۔0 فیصد کمی کے بعد 2682۔1 کی سطح تک نیچے ائی ہے جو کہ آسٹریلیوی ڈالر 1 فیصد کی کمی سے 6928۔0 کی سطح تک نیچے آیا ہے

آئی سی ای انڈیکس جو کہ امریکی ڈالر کی حرکیات کو نوٹ کرتا ہے کے مطابق امریکی ڈالر جمعرات کے روز تجارت کے دوران دوسری کرنسیوں کے مقابلہ میں 44۔0 فیصد اوپر گیا تھا

بہرحال کرونا وائرس کے پھوٹ جانے کے سبب مارکیٹ کی صورتحال خاصی غیر مستحکم اور غیر یقینی ہے - لہذا ایف ای ڈی نے یہ اعلان کیا ہے انٹرسٹ ریٹ میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے اور اس کی شرح 0 تا 25۔0 تک سال 2022 کے اختتام تک رہے گی


Kate Smirnova,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2026
Summary
Urgency
Analytic
Kate Smirnova
Start trade
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback