empty
 
 
12.06.2020 01:16 PM
یورو / یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ برائے 12 جون 2020

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

یورو / یو ایس ڈی کی قیمت نے 1332۔1 کی سطح سے تنزلی کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - پئیر 1332۔1 کی سطح سے نیچے آیا تھا {1332۔1 کی سطح 50 فیصد فیبوناسی لیول ہے} کہ یہ 1284۔1 کی سطح کے گرد باٹم بنا سکے

فی الوقت قیمت 1305۔1 کی سطح کے گرد موجود ہے - آج پہلا ریزسٹنس لیول 1323۔1 کی سطح پر ہے اور اس کے بعد یہ 0014۔1 کی سطح پر ہے - جب کہ ڈیلی سپورٹ 1 ابھی 1238۔1 کی سطح پر ملی ہے

اس کے علاوہ 1332۔1 کی سطح ڈیلی پیوٹ پوائنٹ ہے لہذا یہ آج اہم ریزسٹنس کے طور پر کام کرے گی

سابقہ تجارتی موقع کی بنیاد پر قیمت ابھی بھی تنزلی کے رجحان میں ہے کیونکہ یورو / یو ایس ڈی کی قیمت نے 1332۔1 کی نئی ریزسٹنس سے پہلے سپورٹ لیول 1238۔1 تک تجارت کا عمل جاری رکھا ہوا ہے تاکہ یہ اس کو ٹیسٹ کرسکے

اگر یہ پئیر 1238۔1 کی سطح توڑنے میں کامیاب رہتا ہے تو مارکیٹ 1238۔1 کی سطح سے نیچے بئیرش موقع بنائے گی - اگلا ہدف 1182۔1 کی سطح پر ہے

بہرحال اگر 1422۔1 کے ریزسٹنس لیول پر بریک آوٹ ہوتا ہے تو یہ صورتحال منسوخ ہوسکتی ہے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback