empty
 
 
12.06.2020 02:28 PM
بی ٹی سی کا تجزیہ برائے 12 جون 2020 - نیچے کی جانب پہلا ہدف 9230$ کی سطح پر حاصل ہوا ہے - دوسرا ہدف 8655$ کی سطح پر ہے

خبریں

This image is no longer relevant


آج کی مقامی خبر کے مطابق بھارت کی وزارت خزانہ نے وزارتوں کے باہمی مشورہ کے لئے ایک نوٹ یعنی مراسلہ جاری کیا ہے - مشاورت کے بعد یہ مراسلہ کابینہ اور اسی طرح پھر پارلیمنٹ میں جائے گا

اگر یہ کامیابی سے نافذ ہوجاتا ہے تو اس سے مُلک کے تمام حصوں میں کریپٹوکرنسیوں کے لین دین پر پابندی عائد ہو جائے گی - اس معاملہ سے باخبر لوگوں نے اس نوٹ / مراسلہ کو جولائی 2019 میں جاری ہونے والے ایک قانونی مراسلہ سے جوڑا ہے جو کہ خصوصی طور پر کریپٹو کرنسیوں کے تاجران اور سرمایہ کاروں کے لئے ایک بار گراں تھا یعنی مشکل صورتحال تھی

تجویز یہ دی گئی ہے کریپٹو کرنسیوں میں لین دین کرنے والوں پر 25 کروڑ {3۔3 ملین ڈالر} کا جرمانہ عائد کیا جائے گا اور 10 سال کی قید کی سزا سنائی جائے گی

اے کے ایم گلوبل کے پارٹنر امت میشواری کے مطابق ایساء کوئی قانون منظور نہیں بننا چاھیے کیونکہ اس کے بعد کریپٹو کرنسیوں کو رکھنا ، خرید و فروخت کرنا ، جاری کرنا ، منتقل کرنا ، مائن کرنا یا استعمال کرنا سب غیر قانونی ہو جائے گا اور اگر یہ اسی حالت میں نافذ ہوجاتا ہے تو اس سے بھارت کی کریپٹو کی تمام صنعت ہی برباد ہو جائے گی

تکنیکی تجزیہ

بی ٹی سی نیچے کی جانب تجارت کر رہا ہے - جیساء کہ اس کی توقع تھی بی ٹی سی ہمارے نیچے کی جانب کے ہدف $ 9224 تک گیا ہے - بی ٹی سی ابھی تصحیح کے مرحلہ میں ہے اور مجھے یہ توقع ہے تنزلی کا مزید عمل ممکنہ طور پر 8654$ کی سطح تک بن سکتا ہے

تجارتی تجاویز

سیل کے مواقع قیمت کے اوپر جانے کی صورت میں دیکھیں

ایچ 4 ٹائم فریم کے مطابق بئیرش فلیگ مکمل ہو رہا ہے اور ممکنہ طور نیاء تنزلی کا عمل ملے گا

نیچے کی جانب کا ہدف 8654$ کی سطح پر ہے

اہم انٹرا ڈے {روزانہ} کی ریزسٹنس 9540$ کی سطح پر ہے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback