empty
 
 
12.06.2020 03:02 PM
سونے کی قیمت اہم ریزسٹنس لیول پر ہے


سونے کی قیمت اہم ریزسٹنس 1750$ کے گرد تجارت کر رہی ہے - آج ہماری توجہ آر ایس آئی انڈیکیٹر اور اس کی ریزسٹنس پر ہے جو کہ ابھی اس سے اوپر ہے - طویل مُدتی بئیرش ڈائیورجنس کو نظر میں رکھیں کیونکہ منسوخی کے واضح امکانات ہیں کیونکہ قیمت ہائیر ہائیز بنا رہی ہے

This image is no longer relevant


نیلی لکیریں - تجارتی حدود

نیلی مستطیل - ریزسٹنس

کالی لکیر - ٹرینڈ لائن ریزسٹنس

سونے کی قیمت 5۔2 ماہ سے سائیڈ ویز انداز میں تجارت کر رہی ہے اور کوئی واضح تجارتی عمل نہیں بنا ہے - آر ایس آئی نے 1750$ کے ایریا میں ریزسٹنس کی اہمیت کی تصدیق کی ہے - 1750$ کی سطح سے اوپر کی تجارت سے اور اگر آر ایس آئی کالی ٹرینڈ لائن ریزسٹنس کو توڑ لیتی ہے ہمیں قیمت کا اوپر کی جانب 1800$ کی سطح اور اس سے اوپر جانا متوقع ہے - بصورت دیگر ہمیں 1700$ تک یا اس سے نیچے واپسی کی توقع ہے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback