empty
 
 
12.06.2020 03:52 PM
سونے کا تجزیہ برائے 12 جون 2020 - اضافہ کی ٹرینڈ لائن سے منسوخی ملی ہے اور اس بات کی تصدیق ہوئی ہے کہ اضافہ کا عمل 1765$ کی سطح تک مل سکتا ہے

کووڈ کی خبریں

This image is no longer relevant


جمعرات کے روز 10000 نئے کیسوں کی تصدیق ہوئی ہے - ہسپتالوں کی اس دُنیا میں سب سے ذیادہ متاثر ہونے والے شہروں میں ممبئی ، نئی دہلی اور چنائی شامل ہیں اور پیشن گوئی یہ ہے کہ اس وباء میں کی بلند ترین سطح اگلے ماہ کے اختتام سے قبل نہیں ملے گی

تکنیکی تجزیہ

سونا اوپر کی جانب تجارت کر رہا ہے - جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 1723$ کی سطح کو ٹیسٹ کیا ہے اور واپس ہوئی ہے جو کہ مزید اضافہ کا ایک عمدہ اشارہ ہے

تجارتی تجاویز

خرید کے مواقع دیکھیں کیونکہ تنزلی کی تصحیح کا ممکنہ اختتام ملا ہے اور اضافہ کا نیاء تجارتی عمل شروع ہوا ہے

مجھے یہ توقع ہے کہ اضافہ کے عمل کی تبدیلی 1765$ کی سطح تک ملے گی

سپورٹ 1723 $ کی سطح پر ملی ہے

سٹاک ایسٹک نیاء بُلش کراس ظاہر کر رہا ہے جو کہ ممکنہ اضافہ کا ایک اور اشارہ ہے

مزید یہ کہ میں نے سپورٹ ٹرینڈ لائن سے منسوخی نوٹ کی ہے جو کہ مزید اضافہ کا ایک اور اشارہ ہے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback