empty
 
 
12.06.2020 05:46 PM
جون 12 2020 – جی بی پی / یو ایس ڈی کا روزانہ کی بنیاد پر تکنیکی تجزیہ اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant



فی الوقت 2265۔1 کی سطح سے اوپر کی بُلش موجودگی سے بہت سے اضافہ کے تجارتی عمل 2520۔1 - 2590۔1 کی سطح تک بنے تھے کہ جہاں واضح تنزلی کا رد عمل اور سائیڈ ویز کنسولیڈیشن رینج 27 مارچ تا 12 مئی کے دورانیہ کے دوران عمل میں آئی تھی

اس کی کچھ دیر بعد {کنسولیڈیشن کی زیریں حد} 2265۔1 سے نیچے کا ایک عارضی بریک آوٹ 13 تا 26 مئی کے دوران عمل میں آیا تھا

بہرحال 2080۔1 کے پرائس لیول کے گرد فوری بُلش واپسی عمل میں آئی ہے - اس سے جی بی پی / یو ایس ڈی واپس 2520۔1 - 2600۔1 کے پرائس زون سے اوپر گیا ہے جو کہ واضح بئیرش منسوخی بنانے میں ناکام رہا ہے

لہذا قلیل مُدتی تکنیکی صورت حال بُلش ہوگئی تھی اور مزید اضافہ کی تجارت 2780۔1 کی سطح {سابقہ اہم ترین سطح} تک عمل میں آئی تھی - جہاں بئیرش منسوخی کے اشارے عمل میں آئے ہیں

قلیل مُدتی بئیرش واپسی کا عمل فی الوقت بنا ہے - ابتدائی بئیرش ہدف 2600۔1 پر ہے اور اگر واضح بئیرش عمل بنتا ہے تو ہدف 2520۔1 کی سطح پر مل سکتا ہے

جب کہ دوسری طرف 2520۔1 کی سطح سے نیچے کی کوئی بھی بئیرش تجارت بُلش تجارتی عمل کو وقتی طور پر روک دے گی اور یہ قلیل مُدتی تناظر میں خرید کرنے والوں کے لئے خرید کی تجارت سے باہر آنے کا ایک قبل از وقت اشارہ ہوگا

تجارتی تجاویز

روزانہ کی بنیاد پر تجارت کرنے والوں کو 2520۔1 کی سطح تک کی بئیرش واپسی کا انتظار کرنا چاھیے {ٹوٹے ہوئے اضافہ کے رجحان کی پُشت اور حالیہ ڈیمانڈ / طلب کا لیول} تاکہ ایک درست خرید کی تجارت کا اشارہ مِل سکے

نفع کے اہداف 2600۔1 ، 2715۔1 اور 2750۔1 پر ہیں جب کہ ایس ایل کو 2450۔1 کی سطح سے نیچے ہونا چاھیے

Summary
Urgency
Analytic
Mohamed Samy
Start trade
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback