empty
 
 
15.06.2020 02:47 PM
سونے کا قلیل مدتی اچہی موکو کلاوڈ انڈیکیٹر تجزیہ


سونے کی قیمت $1670 سے $1743 کی سطح تک کی قلیل مُدتی اضافہ کی تجارت کے بعد واپسی کر رہی ہے - قیمت اہم کلاؤڈ اور فیبوناسی سپورٹ کو ٹیسٹ کر رہی ہے - سونے کی قیمت اگر حالیہ سطح سے اضافہ کرتی ہے تو یہ ایک بُلش اشارہ ہوگا

This image is no longer relevant

سونے کی قیمت ایچ 4 چارٹ میں اچہی موکو کلاوڈ سے اوپر ہے - قیمت کلاوڈ سپورٹ کی جانب واپسی کر رہی ہے - یہاں ہم نے 50% فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ پر سپورٹ بھی حاصل کی ہے

یہ ایک اہم قلیل مُدتی سپورٹ ہے - اگلی سپورٹ کلاوڈ کی زیریں حد اور 1700$ کے ایریا میں 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول بھی ہے

یہ سب سے اہم سپورٹ لیول ہے - 1700$ اور 1707$ کی سطح کے گرد اضافہ کی تجارت کے ملنے کے واضح امکانات ہیں

لہذا بئیرز کو یہاں خاصا محتاط رہنا چاھیے - یہ لانگ پوزیشن لینے / خرید کرنے کے لئے ایک عمدہ اور قریب ترین سطح ہے

اگر قیمت 1700$ کی سے نیچے کی تجارت کرتی ہے تو صورتحال بُلش نہ رہے گی


Summary
Urgency
Analytic
Alexandros Yfantis
Start trade
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback