empty
 
 
17.06.2020 02:34 PM
اے یو ڈی / یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ برائے 17 جون 2020

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

اے یو ڈی / یو ایس ڈی میں تجارتی عمل قابل بحث ہے کیونکہ یہ ایک مختصر سائیڈ ویز چینل میں انجام پایا ہے - مارکیٹ نے عدم استحکام کے اشارے دئیے ہیں - سابقہ تجارتی موقع کے مطابق قیمت ابھی بھی 6782۔0 اور 7040۔0 کی سطح کے درمیان تجارت کر رہی ہے

اے یو ڈی / یو ایس ڈی نے ریزسٹنس کو توڑا تھا جو کہ گزشتہ ہفتہ 6882۔0 کی سطح پر مضبوط سپورٹ میں تبدیل ہوئی تھی - 6882۔0 کی سطح گولڈن ریشو {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} ہے جس کا آج اہم سپورٹ کے طور پر کام کرنا متوقع ہے

آر ایس ائی 70 کی سطح سے اوپر اوور باٹ ہے - آر ایس آئی ابھی بھی یہ اشارہ کر رہا ہے کہ رجحان اضافہ کا ہی ہے کیونکہ یہ 100 موونگ ایوریج سے اوپر ہے - یہ اس بات کی تجویز ہے کہ قیمت آنے والے گھنٹوں میں اوپر کی جانب جائے گی

اسی تناظر میں مارکیٹ ممکنہ طور پر بُلش رجحان کے اشارے دے گی - دوسرے الفاظ میں خرید کے آڈرز 6882۔0 کی سطح سے اوپر پہلے ہدف 7040۔0 کے ساتھ تجویز کئے جاتے ہیں - 7040۔0 کی سطح اہم ریزسٹنس کے طور پر کام کرے گی اور ڈبل ٹاپ پہلے ہی 7040۔0 کی سطح پر موجود ہے

اس پوائنٹ سے پئیر اضافہ کی تجارت 7040۔0 اور مزید 7099۔1 کی سطح تک کرے گا - جب کہ دوسری طرف اگر 6830۔0 کا سپورٹ لیول ٹوٹ جاتا ہے تو یہ صورتحال منسوخ ہو جائے گی

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback