empty
 
 
22.06.2020 01:46 PM
یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 22 جون 2020

This image is no longer relevant


یہ کہ 43۔124 کی سطح سے ہونے والی تنزلی نے 31۔119 کی سطح پر نیاء کم ترین لیول حاصل کیا ہے 43۔124 کی سطح توقع سے بڑھ کر ہونے والی تنزلی نے ہمیں ایک مرتبہ دوبارہ یہ سوچنے پر مجبور کیا ہے کہ ہم 40۔114 کی سطح پر موجود ویوو ای کا دوبارہ تجزیہ کریں - 40۔144 کی سطح سے 43۔124 کی سطح تک بننے والی ریلی کو ایک مکمل امپلسیو ریلی {5 ویووز} کے طور پر لیا جا سکتا ہے

اس ریلی نے تمام شرائط مکمل کی ہیں لہذا ہم نے یہ فیصلہ ہے کہ یہی صورتحال ہماری قابل ترجیح صورتحال ہے - اس صورتحال کے تحت ویوو 2 میں 50 فیصد تصحیح نے 41۔119 کا تصحیحی ہدف حاصل کیا ہے اور اسی دوران ہم نے آر ایس ائی کی جانب سے مثبت ڈائیوجنس حاصل کی ہے جو کہ اس بات اشارہ ممکنہ طور پر کم ترین لیول حاصل ہو گیا ہے - اگر صورتحال یہی ہے تو جلد ہی یورو / جے پی وائے 21۔120 کی سطح تک اضافہ کر سکتا ہے

اس کا بہرحال مطلب یہ بھی ہے کہ جب تک 21۔120 کی کمزور ریزسٹنس اضافہ کا عمل محدود رکھتی ہے تب تک تنزلی کا عمل ممکن ہی ہے جب کہ مثبت ڈائیورجنس ہمارے حق میں کام کرے گی اور تنزلی کا عمل محدود کرے گی

آر 3: 121.23

آر 2: 120.53

آر 1: 120.21

پیوٹ : 119.70

ایس 1: 119.31

ایس 2: 119.10

ایس 3: 118.91

تجارتی تجاویز

ہم نے یورو میں 95۔119 کی سطح سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور ہمارا سٹاپ 95۔118 کی سطح پر ہے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback