empty
 
 
24.06.2020 01:59 PM
یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 24 جون 2020 - اے بی سی کا ممکنہ اختتام ملا ہے اور مزید اضافہ کا عمل 1400۔1 کی سطح تک متوقع ہے

خبریں

This image is no longer relevant

یوکرائن میں کرونا / کووڈ 19 کے مریضوں کی بڑھتی تعداد کے سبب مزید ہسپتال کھول دئیے گئے ہیں

یوکرائن کرونا وائرس کے مریضوں کے لئے نئے ہسپتال کھول رہا ہے کیونکہ پہلے سے موجود ہسپتالوں میں بستروں کی تعدار کم پڑ گئی ہے اور نئے ہسپتال کھولنے کا سبب بڑھتے ہوئے مریضوں کی تعداد کو قابو میں رکھنا ہے - وزیر صحت نے یہ بیان جاری کیا ہے

ذمہ داران کے مطابق بعض شہریوں نے سماجی فاصلوں کی رہمنائی اور دوسری احتیاطی تدابیر احتیار نہیں کی ہیں جس کے سبب کرونا کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ملا ہے

تکنیکی تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کر رہا ہے - لیکن اس سے قبل یہ ہمارے دوسرے ہدف 1350۔1 تک جانے میں کامیاب رہا تھا - بہرحال ابھی بھی اضافہ کا عمل متوقع ہے اور ممکنہ طور پر آنے والے دورانیہ میں 1350۔1 اور حتی کہ 1400۔1 کی سطح ٹیسٹ ہوسکتی ہے

تجارتی تجاویز

خرید کے مواقع قیمت نے کم ہونے پر انٹرا ڈے ٹائم فریم / چارٹ میں دیکھیں

اے بی سی تنزلی کی تصحیح کا ممکنہ اختتام ملا ہے جو کہ 1350۔1 اور 1400۔1 کی سطح تک مزید اضافہ کا اشارہ ہے

Summary
Urgency
Analytic
Petar Jacimovic
Start trade
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم فروری قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback