empty
 
 
24.06.2020 03:14 PM
جون 24 2020 - جی بی پی / یو ایس ڈی کا روزانہ کی بنیاد پر تکنیکی تجزیہ اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant



فی الوقت 2265۔1 کی سطح سے اوپر کی بُلش موجودگی سے بہت سے اضافہ کے تجارتی عمل 2520۔1 - 2590۔1 کی سطح تک بنے تھے کہ جہاں واضح تنزلی کا رد عمل اور سائیڈ ویز کنسولیڈیشن رینج 27 مارچ تا 12 مئی کے دورانیہ کے دوران عمل میں آئی تھی

اس کی کچھ دیر بعد {کنسولیڈیشن کی زیریں حد} 2265۔1 سے نیچے کا ایک عارضی بریک آوٹ 13 تا 26 مئی کے دوران عمل میں آیا تھا

بہرحال 2080۔1 کے پرائس لیول کے گرد فوری بُلش واپسی عمل میں آئی تھی -

اس سے جی بی پی / یو ایس ڈی واپس 2520۔1 - 2600۔1 کے پرائس زون سے اوپر گیا ہے جو کہ واضح بئیرش منسوخی بنانے میں ناکام رہا تھا

بہرحال قلیل مُدتی تکنیکی صورت حال بُلش ہوگئی تھی اور مزید اضافہ کی تجارت 2780۔1 کی سطح {سابقہ اہم ترین سطح} تک عمل میں آئی تھی - جہاں بئیرش منسوخی کے اشارے عمل میں آئے ہیں

قلیل مُدتی بئیرش واپسی کا عمل فی الوقت بنا تھا - ابتدائی بئیرش ہدف 2600۔1 اور 2520۔1 پر تھے

مزید یہ بئیرش ہیڈ اینڈ شولڈر انداز {ممکنہ بئیرش ہدف 2265۔1} کے گرد ہے چارٹ میں ظاہر ہوا ہے

جب کہ دوسری طرف 2520۔1 کی سطح سے نیچے کی کوئی بھی بئیرش تجارت بُلش تجارتی عمل کو وقتی طور پر روک دے گی اور یہ قلیل مُدتی تناظر میں خرید کرنے والوں کے لئے خرید کی تجارت سے باہر آنے کا ایک قبل از وقت اشارہ ہوگا

اسی وجہ سے 2500۔1 کی سطح سے نیچے کی بئیرش موجودگی {ریورسل انداز کی نییک لائن} سے بُلش صورتحال وقتی طور پر رُک گئی ہے اور یہ قلیل مُدتی خریداروں کے لئے قبل از وقت تجارت سے باہر آنے کا اشارہ ہوگا

کوئی بھی بُلش واپسی جو کہ 2520۔1 - 2550۔1 {حالیہ سپلائی زون} تک بنے اس پر ایک درست فروخت کی تجارت کے لئے نظر رکھنا چاھیے

تجارتی تجاویز

انٹرا ڈے تاجران کو 2500۔1 - 2550۔1 {ٹوٹے ہوئے اضافہ کی رجحان کی پُشت} کی جانب کے قلیل مُدتی بُلش پُل بیک کا انتظار کرنا چاھیے تاکہ ایک درست فروخت کی تجارت مل سکے

ایس ایل کو 2600۔1 سے اوپر جب کہ نفع کا ہدف 2265۔1 پر موجود ہے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback