Facebook
 
 

26.06.202011:04 فاریکس تجزیاتی مطالعہ: جی بی پی / یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ برائے 26 جون 2020

Exchange Rates 26.06.2020 analysis


اجمالی جائزہ

جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر نے 2469۔1 کی سطح سے تنزلی کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - کل پئیر 2469۔1 کی سطح سے نیچے آیا تھا {2469۔1 کی سطح پیوٹ پوائنٹ ہے} تاکہ یہ 2418۔1 کی سطح پر باٹم کرسکے

آج پہلا ریزسٹنس لیول 2469۔1 پر ہے اور اس کے بعد 2552۔1 کی سطح پر ہے جب کہ سپورٹ 1 ابھی 2335۔1 کی سطح پر ملی ہے

اس کے علاوہ 2469۔1 کی سطح ڈیلی پیوٹ لیول ہے اور یہ اس ہفتہ اہم ریزسٹنس / سپورٹ کے طور پر کام کرے گی

سابقہ تجارتی موقع کے مطابق پئیر ابھی بھی تنزلی کے رجحان میں ہے کیونکہ جی بی پی / یو ایس ڈی نئے ریزسٹنس لیول 2469۔1 سے پہلے سپورٹ لیول 2353۔1 کی جانب تجارت کر رہا ہے تاکہ اس کو ٹیسٹ کرسکے

اگر پئیر 2353۔1 کا لیول توڑنے میں کامیاب رہتا ہے تو مارکیٹ 2353۔1 کی سطح سے نیچے بئیرش موقع بنائے گی

بہرحال اگر 2552۔1 کی سطح پر بریک آوٹ ہوتا ہے تو یہ صورتحال منسوخ ہوسکتی ہے


*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaForex analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaForex client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.