empty
 
 
03.07.2020 12:03 AM
جولائی 02 2020 – جی بی پی / یو ایس ڈی کا روزانہ کی بنیاد پر تکنیکی تجزیہ اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant



حال ہی میں 2265۔1 کی سطح سے اوپر کی بُلش موجودگی سے بہت سے اضافہ کے تجارتی عمل 2520۔1 - 2590۔1 کی سطح تک بنے تھے کہ جہاں واضح تنزلی کا رد عمل اور سائیڈ ویز کنسولیڈیشن رینج 27 مارچ تا 12 مئی کے دورانیہ کے دوران عمل میں آئی تھی

اس کی کچھ دیر بعد {کنسولیڈیشن کی زیریں حد} 2265۔1 سے نیچے کا ایک عارضی بریک آوٹ 13 تا 26 مئی کے دوران عمل میں آیا تھا

بہرحال 2080۔1 کے پرائس لیول کے گرد فوری بُلش واپسی عمل میں آئی تھی-

اس سے جی بی پی / یو ایس ڈی واپس 2520۔1 - 2600۔1 کے پرائس زون سے اوپر گیا تھا جو کہ واضح بئیرش منسوخی بنانے میں ناکام رہا تھا

لہذا قلیل مُدتی تکنیکی صورت حال بُلش ہوگئی تھی اور مزید اضافہ کی تجارت 2780۔1 کی سطح {سابقہ اہم ترین سطح} تک عمل میں آئی تھی - جہاں بئیرش منسوخی کے اشارے بھی ظاہر ہوئے تھے

قلیل مُدتی بئیرش واپسی کا عمل بنا تھا - ابتدائی بئیرش ہدف 2600۔1 اور 2520۔1 کے گرد موجود تھا

مزید یہ کہ ایک بئیرش ہیڈ اینڈ شولڈر انداز {جس کا ممکنہ ہدف 2265۔1} ہے وہ چارٹ میں ظاہر ہوا ہے

اسی وجہ سے 2500۔1 سے نیچے کی بئیرش موجودگی {نییک لائن ریورسل انداز} نے کچھ وقت کے لئے بُلش صورتحال کو روک دیا ہے اور یہ قلیل مُدتی خریداروں کے لئے خرید کی تجارت سے باہر آنے کا قبل از وقت اشارہ ہے

کوئی بھی بُلش پُل بیک جو کہ 2520۔1 - 2550۔1 {حالیہ سپلائی زون} کی جانب بنتا ہے وہ روزانہ کی بنیاد پر تجارت کرنے والوں کو ایک درست فروخت کے اشارے کے طور پر لینا چاھیے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback