empty
 
 
03.07.2020 03:44 PM
یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 03 جون 2020 - ممکنہ طور پر ایک بڑی تنزلی کی تجارت 1035۔1 کی سطح تک مل سکتی ہے

کرونا وائرس کا خلاصہ

This image is no longer relevant


بارس جانسن اپنے اس فیصلہ پر قائم ہیں کہ وہ برطانیہ میں شراب خانے , {پبز اور بارز} اور ریسٹورنٹس ہفتہ کے روز کھول دیں گے - اُن کا یہ فیصلہ شدید عوامی دباؤ سے قطع نظر ہے کہ اس سے پولیس اور ہسپتالوں پر اضافہ بوجھ بنے گا


اپنے ریڈیو انٹر ویوو میں وزیراعظم نے کہا کہ کاروبار کے دوبارہ کھولنے کے ہفتہ کے کسی بھی دن کا انتحاب کوئی خاص اہمیت نہیں رکھا ہے لیکن انہوں نے عوام سے یہ بھی کہا ہے کہ وہ محفوظ انداز میں اپنی ذندگی سے لطف اندوز ہوں

جانسن نے ایل بی سی سے کہا کہ حکومت نے اس دن کا انتخاب خاصی سوچ بچار کے بعد کیا ہے یہ بات انہوں کے ایک کالر کے اس سوال کے جواب میں کہی کہ ویک ڈے یعنی کام کا دن اس کے لئے ذیادہ بہتر ہو سکتا ہے کیونکہ اختتام ہفتہ پر پینے والوں کی تعداد بڑھ جاتی ہے

تکنیکی تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی 1233۔1 کی سطح پر سائیڈ ویز انداز میں تجارت کر رہا ہے - یورو ایک بہتر انداز میں بنی رینج 1185۔1 {سپورٹ } اور 1290۔1 {ریزسٹنس} کے درمیان تجارت کر رہا ہے

تجارتی تجاویز

سپورٹ کے ممکنہ طور پر ٹوٹ جانے کے نظر رکھیں تاکہ مزید تجارتی عمل کی تصدیق ہوسکے - یورو تنزلی کے چینل میں تجارت کر رہا ہے اور اس بات کا امکان ہے کہ تنزلی کا عمل 1170۔1 اور 1035۔1 کی سطح تک ملے گا


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback