empty
 
 
08.07.2020 08:30 AM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ برائے 8 جولائی 2020

مارکیٹ کا تکنیکی تجزیہ

جی بی پی / یو ایس ڈی کے بُلز نے کم و بیش 2597۔1 کی سطح پر موجود ہدف 61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول حاصل کر لیا ہے - اس نا مکمل ریلی کے بعد مارکیٹ ابھی ایک مختصر رینج میں کنسولیڈیٹ کر رہی ہے - براہ کرم یہ نوٹ کریں ایک اہم تکنیکی انٹرا ڈے ریزسٹنس یعنی 50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول 2542۔1 سے کچھ اوپر موجود ہے - جب کہ دوسری طرف قریب ترین تکنیکی سپورٹ ابھی بھی 2406۔1 اور 2362۔1 پر موجود ہے - صورتحال میں کمزوری ملنا شروع ہوئی ہے اور مارکیٹ اوور باٹ لیول سے نیچے آ رہی ہے

ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹس

ڈبلیو آر 3 - 1.2879

ڈبلیو آر 2 - 1.2698

ڈبلیو آر 1 - 1.2610

ہفتہ وار پیوٹ - 1.2423

ڈبلیو ایس 1 - 1.2323

ڈبلیو ایس 2 - 1.2148

ڈبلیو ایس 3 - 1.2056

تجارتی تجاویز

جی بی پی / یو ایس ڈی میں بنیادی رجحان تنزلی کا ہی ہے جس کی تصدیق ہفتہ وار ٹائم فریم چارٹ میں تنزلی کی کینڈلز سے کی جا سکتی ہے - اہم قلیل مُدتی تکنیکی سپورٹ فی الوقت 1983۔1 کی سطح پر واضح طور ٹوٹ چُکی ہے اور نئی سپورٹ 1404۔1 کی سطح پر ملی ہے - اہم طویل مُدتی تیکنیکی ریزسٹنس 3518۔1 کی سطح پر ہے - صرف اس سطح کے ٹوٹ جانے سے ہی قیمت ممکنہ طور پر 3518۔1 یا 1404۔1 کی سطح تک جاسکتی ہے - یہ ممکن ہے کہ مارکیٹ پہلے ہی 2645۔1 کی سطح پر ڈبل ٹاپ انداز بنا چُکی ہو لہذا قیمت طویل مُدتی تناظر میں مزید نیچے کی جانب جا سکتی ہے

This image is no longer relevant

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback