empty
 
 
14.07.2020 03:22 PM
اے یو ڈی / یو ایس ڈی ایک نپی تُلی تجارتی حد کے اندر تجارت کر رہا ہے


اے یو ڈی / یو ایس ڈی نے ابھی تک 70۔0 کے ایریا میں ٹرپل ٹاپ بنایا ہے اور 6920۔0 کی سطح کی جانب واپسی کی ہے - قیمت نے آج 3 مرتبہ 6920۔0 کی سطح سے واپسی کی ہے - اوپر کی جانب کا قلیل مُدتی ہدف 70۔0 کی بریک کے بعد 7085۔0 اور 71۔0 کی سطح ہے - اگر 6920۔0 کی سپورٹ ناکام رہتی ہے اور تجارتی حد نیچے کی جانب ٹوٹ جاتی ہے تو پھر ہم قیمت کو 6850۔0 - 6830۔0 کی جانب آتا دیکھ سکتے ہیں

This image is no longer relevant


نیلی مستطیل - تجارتی رینج کی بالائی حد

سبز مستطیل - تجارتی رینج کی زیریں حد

سرُخ مستطیل - ہدف کہ اگر یہ زیریں حد ٹوٹ جاتی ہے

کالی لکیریں - ممکنہ اضافہ کا تجارت عمل جو کہ سابقہ اضافہ کی موو کے برابر ہے

اے یو ڈی / یو ایس ڈی کی موجودہ قیمت بُلش پوزیشن کی حمایت میں ہے کیونکہ رسک ریوارڈ بُلز کی حمایت میں ہے - یہاں سے بُلش پوزیشن لینے کا رسک کم ہے کیونکہ چینل کی زیریں حد پر موجود سٹاپ لاس بہت قریب ہے اور اضافہ کا ہدف بہت آگے ہے - اگر قیمت نیلی مستطیل تک جاتی ہے اور واپس ہوتی ہے تو بئیرز کے لئے ذیادہ کار آمد رسک ریوارڈ ریشو بنے گی

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback