empty
 
 
14.07.2020 01:00 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ برائے 14 جولائی 2020

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

جی بی پی / یو ایس ڈی نے 2590۔1 اور 2541۔1 سے تنزلی کی تجارت کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - کل پئیر 2590۔1 سے 2511۔1 کی سطح تک نیچے آیا تھا

آج 2590۔1 کی سطح ایک اہم ریزسٹنس ہے جو کہ ایچ ون چارٹ میں 8۔61 فیصد فیبوناسی لیول ہے

آج ریزسٹنس 2590۔1 اور 2541۔1 کی سطح پر ہے - لہذا ہمیں یہ توقع ہے کہ قیمت مضبوط ریزسٹنس 2590۔1 اور 2541۔1 سے نیچے ہی رہے گی - کیونکہ قیمت ابھی بئیرش چینل میں ہے

سابقہ تجارتی موقع کے مطابق قیمت ابھی بھی 2541۔1 اور 2462۔1 کے لیولز کے درمیان تجارت کرے گی

مجموعی طور پر ہم تب تک بئیرش صورتحال کی حمایت میں ہیں کہ جب تک قیمت 2541۔1 کی سطح سے نیچے ہے - مزید یہ کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 2511۔1 کی سطح پر موجود باٹم توڑنے میں کامیاب رہتا ہے تو مارکیٹ مزید نیچے ڈیلی سپورٹ 2 تک جائے گی جو کہ 2462۔1 کی سطح پر موجود ہے

مزید یہ کہ اس سے قیمت بئیرش رجحان میں چلی جائے گی تاکہ یہ مزید نیچے 2360۔1 کی سطح پر دوبارہ ٹیسٹ کرنے کے لئے جا سکے - 2262۔1 کی سطح ڈبل باٹم لیول ہے

جب کہ دوسری طرف اگر قیمت 2590۔1 کے مضبوط ریزسٹنس لیول سے نیچے بند ہوتی ہے تو بہتر یہ رہے گا کہ سٹاپ لاس کو 2630۔1 کی سطح سے اوپر لگایا جائے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback