empty
 
 
15.07.2020 07:44 PM
سونے کا قلیل مُدتی تکنیکی تجزیہ


سونے کی قیمت بُلش رجحان میں ہے - سونے کی قیمت بُلش چینل کے اندر قلیل مُدتی ٹرپل ٹاپ انداز کو ٹیسٹ کر رہی ہے - آر ایس آئی اوور باٹ نہیں ہے اور جب تک قیمت 1790 - 1785 سے اوپر ہے تب تک اس کا نئے ہائیر ہائی تک جانا متوقع ہے

This image is no longer relevant


سُرخ لکیریں - بُلش چینل

نیلی مستطیل - ٹرپل ٹاپ

کالی لکیر - ریزسٹنس ٹرینڈ لائن

سبز مستطیل - سپورٹ ایریا

سونے کی قیمت نے بُلش چنیل اور ہائیر ہائیز اور اس نے ہائیر لووز کے تسلسل کو قائم رکھا ہوا ہے - ریزسٹنس 1814$ کی سطح پر ہے جس کی 3 مرتبہ تصدیق ہوئی ہے جیساء کہ اوپر چارٹ میں نیلی مستطیل سے ظاہر کیا گیا ہے یہ کہ 1814$ کی سطح کے اوپر کی جانب ٹوٹ جانے سے قیمت 1830$ تک اپنی راہ لے گی سپورٹ 1800$ کی سطح پر ہے اور اس کے بعد 1790$ کی سطح پر ہے

Summary
Urgency
Analytic
Alexandros Yfantis
Start trade
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم فروری قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback