empty
 
 
30.07.2020 07:26 PM
یورو / یو ایس ڈی اہم فیبوناسی ریزسٹنس پر ہے


یورو / یو ایس ڈی نے گزشتہ ایک دو ہفتوں کے دوران ایک مضبوط اضافہ کا عمل بنایا ہے - چارٹ پر نظر ڈالیں تو ہم پرابولک دیکھ سکتے ہیں جو کہ 08۔1 سے 18۔1 تک اضافہ کی طرح کا ہے - قیمت ابھی اہم فیبوناسی ریٹریسمنٹ ریزسٹنس لیول پر ہے

This image is no longer relevant

ہم نے 1810۔1 کی سطح پر 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول حاصل کیا ہے جو کہ 2510۔1 سے 0650۔1 کی سطح تک ہونے والی تنزلی کے تناظر میں ہے - یہ فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ایک اہم ریزسٹنس لیول ہے اور یہاں سے عمومی طور پر رجحان میں واپسی ملتی ہے

ابھی تک قیمت نے ایک مضبوط اضافہ کا تجارتی عمل بنایا ہے جو کہ کم و بیش ورٹیکل ہے یہ امکان غالب ہے کہ قیمت 18۔1 کے ایریا میں رُکے اور اس کے بعد 17۔1 کی سطح تک کم و بیش واپسی کرے - بُلز کو محتاط رہنا چاھیے کیونکہ ابھی خرید خاصی پُر خطر ہوسکتی ہے

اس کا یہ مطلب بھی نہیں ہے سیل کی جائے - کیونکہ رجحان بُلش ہے اور ابھی تک تبدیلی کا کوئی اشارہ نہیں ملا ہے - ابھی نفع لینا اور نیوٹرل رہنا بہتر حکمت عملی ہے

Summary
Urgency
Analytic
Alexandros Yfantis
Start trade
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم فروری قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback