empty
 
 
30.07.2020 07:27 PM
سونے کا اچہی موکو کلاوڈ انڈیکیٹر تجزیہ


سونے کی قیمت قلیل مُدتی ٹاپ کے اشارے دے رہی ہے - قیمت نے بیس یعنی بنیاد کے بعد کم و بیش 200 ڈالرز کا ایک مضبوط اضافہ کا عمل بنایا ہے اور 1800 کی سطح کو توڑ ہے - رجحان ابھی بھی بُلش ہے لیکن آج ہمیں بعض قیمتوں کی سطحوں کا تعین کرنا ہے اگر یہ ٹوٹ جاتی ہیں تو ایک بڑا پُل بیک بن سکتا ہے

This image is no longer relevant


سونے کی قیمت تن کان سن {سُرخ لکیر والا انڈیکیٹر} سے نیچے تجارت کر رہی ہے - یہ کمزوری کا پہلا اشارہ ہے - سپورٹ ابھی 1933$ کی سطح پر ملی ہے جو کہ کی جن سن ہے - اس سپورٹ سے نیچے کی بریک سے کومو {کلاوْڈ} کی جانب راہ ہموار ہو گی - اگلی سپورٹ کومو پر 1870$ - 1900 پر ہے

This image is no longer relevant

ڈیلی چارٹ میں سپورٹ ایریا تن کان سن اور کی جن سن پر مشتعمل ہے - 1870$ - 1900 سے نیچے کی بریک سے ایک اور بئیرش اشارہ ملے گا جس کے بعد ایک بڑا واپسی کا عمل 1800$ کی سطح تک متوقع ہے بہرحال ابھی اس پُل بیک کی بات کرنا قبل از وقت ہے

رجحان بُلش ہے جیساء کہ ہمارے سابقہ تجزیہ میں اسکی توقع تھی - سونے کے بُلز اختتام ہفتہ پر نفع لینے کی کوشش میں ہیں - مارکیٹ ہمیں اشارے دے گی لہذا ہمیں تیار رہنا چاھیے - ابھی ہمیں یہ توقع ہے کہ 2010$ کی سطح حاصل ہو جائے گی بہرحال یہ صورتحال تب منسوخ ہو جائے گی کہ اگر قیمت 1933$ کی سطح سے نیچے کی بریک کرتی ہے

Summary
Urgency
Analytic
Alexandros Yfantis
Start trade
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم فروری قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback