empty
 
 
30.07.2020 09:10 PM
جولائی 30 2020 - جی بی پی / یو ایس ڈی کا روزانہ کی بنیاد پر تکنیکی تجزیہ اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant



جب تک ایچ 4 چارٹ میں 2265۔1 کی سطح {سابقہ کنسولیڈیشن رینج کی زیریں حد} سے اوپر کی بُلش موجودگی قائم ہے تب تک جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر میں درمیانی مُدت کی تکنیکی صورتحال مثبت ہی رہے گی

مئی کی 15 تاریخ کو 2265۔1 کی سطح سے نیچے کا عارضی بئیرش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا {ظاہر کیا گیا ڈیمانڈ لیول} جب کہ 13 یا 26 مئی کے دوران کے بئیرش بریک آوٹ سے اُس وقت موجود بُلش صورتحال میں کمزوری کا عمل بنا تھا

بہرحال 2080۔1 کی سطح کے گرد بننے والے فوری بُلش واپسی کے عمل سے جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر واپس 2520۔1 - 2600۔1 کے پرائس زون سے اوپر گیا تھا جو کہ پئیر میں واضح بئیرش منسوخی فراہم کرنے میں ناکام رہا تھا

مزید بُلش موو 2780۔1 کی سطح کی جانب بنی تھی {سابقہ اہم ترین سطح} جہاں بئیرش واپسی کا ایک اور عمل بنا تھا

قلیل مُدتی بئیرش صورتحال عمل میں آئی تھی - ابتدائی بئیرش اہداف 2600۔1 اور 2520۔1 کی سطح پر تھے جس سے کچھ وقت کے لئے بُلش صورتحال رُکی تھی اور مزید بئیرش تنزلی 2265۔1 کی سطح تک بنی تھی

واضح بُلش منسوخی 2265۔1 کی سطح کے گرد عمل میں آئی تھی جس سے جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 2780۔1 کی سطح تک گیا تھا جہاں ظاہر کئے گئے ویج انداز کی وسطی رینج واضح بئیرش منسوخی فراہم کرنے میں ناکام رہی تھی

یہ اس بات کا اشارہ تھا کہ حالیہ بُلش موو 2970۔1 - 2980۔1 کی سطح کی جانب بنے گی جہاں ظاہر کئے گئے انداز کی بالائی حد پئیر کو ملی تھی

تجارتی تجاویز

تکنیکی تاجران کو 2980۔1 کی سطح سے نیچے مستقبل میں ملنے والے بئیرش بریک ڈآون کا انتظار کرنا چاھیے تاکہ ایک درست سیل کی انٹری ملے سکے

نفع کے اہداف 2780۔1 کے گرد موجود ہیں - جب کہ دوسری طرف 2980۔1 کی سطح سے اوپر کی موجودگی سے اس یہ صورتحال منسوخ ہو جائے گی


Summary
Urgency
Analytic
Mohamed Samy
Start trade
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم فروری قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback