empty
 
 
31.07.2020 03:55 PM
ایس پی ایکس 500 کا تجارتی منصوبہ برائے 31 جولائی 2020

This image is no longer relevant


تکنیکی تجزیہ

ایس پی ایکس 500 حالیہ قیمت کی سطح 3250/60 سے بلترتیب نیچے کی جانب آئے گا - ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو یہ انڈیکس فیوچر 3265 کی سطح کے گرد تجارت کر رہا ہے اور ایسا معلوم ہوتا ہے کہ یہ 3280 کی سطح کے گرد ایک لوئیر ٹاپ بنا چُکا ہے

ایس پی ایکس 500 نے 3400 کی سطح کے گرد اہم ریزسٹنس حاصل کی ہے اور جب تک قیمت اس سطح سے نیچے ہے تب تک اس کا بئیرز کے قابو میں رہنا ہی متوقع ہے - فوری سپورٹ 3100 کی سطح پر ہے جب کہ ریزسٹنس 3280 کی سطح پر بلترتیب موجود ہے

ابھی بننے والی تجارتی حد 3400 اور 2200 کے رمیان بلترتیب موجود ہے - یہ بھی نوٹ کریں کہ ایس پی ایکس 500 نے سابقہ تنزلی کے 88۔0 فیصد فیبوناسی لیول تک واپسی کی ہے - مستقبل میں بئیرش تبدیلی ملنے کے واضح امکانات موجود ہیں

تجارتی منصوبہ

شارٹ پوزیشن لیں ، سٹاپ 3400 اور ہدف اوپن ہے

خیر اندیش

Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback