empty
 
 
03.08.2020 05:22 PM
یورو / یو ایس ڈی کا قلیل مُدتی اچہی موکو کلاؤڈ انڈیکیٹر تجزیہ برائے 03 اگست 2020

یورو / یو ایس ڈی نے جیساء کہ گزشتہ تجزیہ میں اس کی توقع ظاہر کی گئی تھی نے 17۔1 کی سطح تک واپسی کی ہے - قیمت نے قلیل مُدتی سپورٹ انڈیکیٹر کو توڑا ہے اور کم و بیش اچہی موکو کلاؤڈ تک گئی ہے اور اس واپسی کے عمل میں ہمارا ہدف 17۔1 کی سطح پر ہے

This image is no longer relevant

قیمت بُلش رجحان کے اندر ہے کیونکہ یہ ابھی بھی کومو سے اوپر ہے - قیمت نے بہرحال تن کان سن {سرُخ لکیر والے} انڈیکیٹر اور کی جن سن {پیلی لکیر والے انڈیکیٹر} کو نیچے کی جانب توڑ لیا ہے - دونوں انڈیکیٹرز ابھی 18۔1 کی سطح پر ہیں اور یہ اہم قلیل مُدتی ریزسٹنس لیول ہے

ابھی 18۔1 کی سطح کا حاصل کیا جانا اور اس سے اوپر رہنا ضروری ہے تاکہ قیمت 21۔1 کی سطح تک بُلش رجحان کا عمل جاری رکھ سکے - اگر خریدار 18۔1 کی سطح دوبارہ حاصل کرنے میں ناکام رہتے ہیں تو ہم کومو ایریا کے اندر تجارت کا عمل دیکھ سکتے ہیں جو کہ کلاؤڈ کی زیریں حد 16۔1 تک بن سکتا ہے - کلاؤڈ سے قیمت کا اوپر جانا ایک بُلش اشارہ ہوگا

جیساء کہ ہم نے اپنے گزشتہ تجزیہ میں کہا تھا کہ رجحان بُلش ہی ہے کہ اور ہم پر واپسی کے عمل کو خرید کے موقع کے طور پر ہی لیں گے - مجھے یہ توقع ہے کہ حالیہ سطح پر اہم ترین ٹاپ ملے گا

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback