empty
 
 
10.08.2020 12:42 PM
یورو / یو ایس ڈی میں ڈبل ٹاپ انداز سامنے آ رہا ہے


یورو / یو ایس ڈی سرُخ رنگ میں تجارت کر رہا ہے یعنی نیچے کی جانب جا رہا ہے اور ایک اور ہائیر ہائی بنانے کے بعد اس میں قلیل مُدتی تناظر کے لئے تنزلی کی توقع ہے - قیمت نے ایچ 4 چارٹ میں ایک ڈبل ٹاپ بنایا ہے اور اس کی تصدیق سے ایک عمدہ تجارتی موقع ملے گا

یو ایس ڈی ایکس میں واپسی سے یورو / یو ایس ڈی نیچے کی جانب آیا ہے اور یو ایس ڈالر انڈیکس میں ایک اور ہائیر ہائی یہ پئیر میں ایک مضبوط تنزلی کا اشارہ ملے گا

This image is no longer relevant


یوور / یو ایس ڈی نے 18۔1 کی نفسیاتی سطح کو دوبارہ ٹیسٹ کیا ہے اور یہ ابھی سابقہ کم ترین سطح 1695۔1 تک واپس آسکتا ہے - ایک اور ہائیر ہائی اور ڈبلیو ایل 2 تک جانے میں ناکامی سے اوور باٹ صورتحال کا اشارہ مل چُکا ہے

ڈبل باٹم انداز کی تصدیق تب ہوگی کہ جب قیمت 1695۔1 کی سطح سے نیچے جائے گی - اگر یورو / یو ایس ڈی ایک اور لوئیر لوو بناتا ہے تو یورو / یو ایس ڈی نیچے کی جانب جا سکتا ہے اور 1495۔1 کی سپورٹ حاصل کر سکتا ہے لیکن اس کے لئے چارٹ میں موجود انداز کی تصدیق ہونا ضروری ہے

  • یورو / یو ایس ڈی میں تجارتی اندازہ

یہ کہ 1695۔1 کی سطح سے نیچے سیل کریں جس کا پہلا ہدف 1495۔1 کی سطح ہوگی جب کہ دوسرا سپورٹ لیول بلترتیب 1348۔1 کی سطح پر موجود ہے

یہ کہ 18۔1 کی سطح سے اوپر کی کنسولیڈیشن پر خرید کریں یا ایک اور ہائیر ہائی ، ایک اضافہ اور 1909۔1 کی سطح سے اوپر قیمت بند ہوگی یہ صورتحال ڈبل ٹاپ کو منسوخ کر دے گی اور 20۔1 کی سطح تک ممکنہ اضافہ کا اشارہ ملے گا


Ralph Shedler,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback