empty
 
 
10.08.2020 01:00 PM
یو ایس ڈی / جے پی وائے میں اوپر کی جانب واپسی کے غالب امکانات ہیں


یو ایس ڈی / جے پی وائے اوپر کی جانب واپس مُڑا ہے اور یہ قریب مُدتی ریزسٹنس حاصل کرنے کے لئے مصمم ادارہ کئے ہوئے ہے تاکہ یہ حالیہ بُلش موو کو دوبارہ بنا سکے - یہ 98۔105 کی سطح پر تجارت کر رہا ہے اور قلیل مُدتی تناظر میں نکیی اور یو ایس ڈی ایکس میں اضافہ اس کو اوپر کی جانب بھیجے گا

پئیر میں قدرے کمی ہوئی ہے لیکن یہ کمی مزید اضافہ کے عمل میں مضبوطی حاصل کرنے کے لئے ہی ہے - ابھی بھی ہمیں مزید اضافہ کے لئے تصدیق کی ضرورت ہے - قریب ترین لیولز کے ٹوٹ جانے سے ایک خرید کا موقع ملے گا

This image is no longer relevant


یو ایس ڈی / جے پی وائے نے 89۔105 کے پیوٹ لیول سے اوپر کی تجارت کی ہے اور یہ جلد ہی دوبارہ کالی تنزلی کی لکیر تک جا سکتا ہے تنزلی کے رجحان کی ٹرینڈ لائن سے اوپر کی بریک سے اور کالے ایسنڈنگ چینل کی میڈین لائن {ایم ایل} سے اوپر کی بریک سے مزید اضافہ کے عمل کے تصدیق ہوگی

پئیر اگر میڈین لائن اور تنزلی کی ٹرینڈ لائن تک جانے میں نا کام رہتا ہے یا اگر یہ ایک واضح فرق سے مصنوعی بریک آوٹ کرتا ہے تو اس میں کمی ہوسکتی ہے

یو ایس ڈی / جے پی وائے تجارتی مشورہ

تنزلی کی ٹرینڈ لائن اور میڈین لائن اور آر 1 48۔106 سے اوپر کا ایک درست بریک آوٹ ملنے پر خرید کریں - ممکنہ درست بریک آوٹ سے کالے پچ فورک چینل کی بالائی میڈین لائن {یو ایم ایل} تک اضافہ کے اشارہ ملے گا

یہ کہ ایس 1 یعنی 31۔105 سے نیچے کی تنزلی سے سیل کریں جس میں ہدف زیریں میڈین لائن {ایل ایم ایل} ہے


Ralph Shedler,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback