empty
 
 
13.08.2020 02:37 PM
جی بی پی / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 13 اگست 2020

This image is no longer relevant


جی بی پی / جے پی وائے ایک سست انداز میں اوپر کی جانب جا رہا ہے - ریزسٹنس 18۔139 کی سطح پر ہے - ہمیں یہ دیکھنا چاھیے کہ بُلز نے خرید کا عمل بنایا ہے لیکن ایساء نہیں ہے ہاں البتہ وہ ایک سست انداز میں خرید کا ادارہ رکھتے ہیں - بہرحال ہمیں جلد ہی یہ توقع ہے کہ 35۔140 کی سطح ٹیسٹ ہوگی اور نیلی ویوو 3 مکمل ہوگی اور نیلی ویوو 4 میں 55۔138 کی سطح تک ایک سائیڈ ویز کنسولیڈیشن ملے گی اور دوباہ اوپر کی جانب واپسی سے قبل قیمت 92۔137 کی سطح تک بھی جاسکتی ہے

سپورٹ ابھِی 83۔138 کی سطح پر ہے اور تنزلی کا عمل محدود کرے گی جس سے 35۔140 کی سطح پر موجود ہدف تک اضافہ ملے گا


آر 3: 140.35

آر 2: 140.00

آر 1: 139.55

پیوٹ : 139.11

ایس 1: 138.83

ایس 2: 138.55

ایس 3: 137.92

تجارتی تجاویز

ہم نے جی بی پی میں 43۔135 کی سطح سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور اپنا سٹاپ 75۔138 کی سطح تک اوپر کریں گے - ہم اپنی 50 فیصد لانگ پوزیشن کا نفع 25۔104 کی سطح پر لیں گے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback