empty
 
 
17.08.2020 08:35 PM
اگست 17 2020 - یورو / یو ایس ڈی کا روزانہ کی بنیاد پر تکنیکی تجزیہ اور تجارتی تجاویز


مارچ کی 20 تاریخ کو یورو / یو ایس ڈی نے 0650۔1 کی سطح کے گرد عمل میں آنے والے نئے باٹم سے ایک شاندار بُلش بہتری کا عمل بنایا تھا

اس کے کچھ دیر بعد 0770۔1 - 1000۔1 کی سطحوں کے درمیان ایک سائیڈ وے کنسولیڈیشن عمل میں آئی تھی

مئی کی 14 تاریخ کو بُلش منسوخی کے واضح اشارے اور اس کے ساتھ ساتھ ایسنڈنگ باٹم 0815۔1 - 0775۔1 کے پرائس زون کے گرد عمل میں آیا تھا جس سے قلیل مُدتی تناظر میں مارکیٹ کی بُلش سمت میں اضافہ ہوا تھا

یہ کہ 1000۔1 کی سطح سے اوپر کے بُلش بریک آوٹ سے مزید بُلش موو 1150۔1 اور اس کے بعد 1380۔1 کی سطح تک بنی تھی جہاں ایک اور سائیڈ ویز کنسولیڈیشن رینج عمل میں آئی تھی

لہذا 1150۔1 {کنسولیڈیشن رینج کی زیریں حد} سے نیچے کی بئیرش موجودگی مزید تنزلی کے عمل کے لئے درکار تھی - بہرحال یورو / یو ایس ڈی پئیر ایساء کرنے کے لئے واضح بئیرش موو بنانے میں ناکام رہا تھا

اسکی بجائے 1380۔1 - 1400۔1 کے سطح سے اوپر کے حالیہ بُلش بریک آوٹ سے ایک مضبوط بُلش موو 1600۔1 {6۔78 فیصد فیبوناسی ایکسپینشن} لیول تک عمل میں آئی تھی جو کہ واضح بُلش دباوْ بنانے میں ناکام رہا تھا

اسی وجہ سے مزید بُلش موو 1730۔1 کی سطح تک بنی ہے {100 فیصد فیبوناسی ایکس پینشن لیول} جو کہ ابھی تھی واضح بئیرش منسوخی فراہم کرنے میں ناکام رہا ہے

یہ کہ 1730۔1 کی سطح سے اوپر کی بُلش موجودگی ممکنہ طور مزید اضافہ کا عمل 2075۔1 کی سطح تک بنے گا { جو کہ 161 فیصد فیصد فیبوناسی ایکس پینشن لیول} درمیانی مُدت کے تناظر میں ہے

جب کہ دوسری طرف 1730۔1 کی سطح سے نیچے کی دوبارہ کلوزنگ سے یہ بات ظاہر ہوگی کہ بُلش موو کمزور ہے اور مزید تنزلی 1600۔1 کی سطح تک ابتدائی طور پر عمل میں آئے گی

تجارتی تجاویز

محتاط تاجران کو انتظار کرنا چاھیے کہ حالیہ بُلش اضافہ رُک سے اور قیمت 1730۔1 کی سطح سے نیچے آسکے جو کہ بئیرش موو کی کمزوری اور ایک درست سیل کا اشارہ ہوگا - نفع کے اہداف 1600۔1 اور 1500۔1 پر ہیں جب کہ ایس ایل کو 1800۔1 کی سطح سے اوپر ہونا چاھیے


Summary
Urgency
Analytic
Mohamed Samy
Start trade
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$10000 مزید!
    ہم جنوری قرعہ اندازی کرتے ہیں $10000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback