empty
 
 
20.08.2020 03:21 PM
امریکی ڈالر انڈیکس کا تکنیکی تجزیہ برائے 20 اگست 2020

This image is no longer relevant


تکنیکی تجزیہ

یو ایس ڈالر انڈیکس آخر کار 15۔92 کی سطح کے گرد باٹم بناتا معلوم ہوتا ہے انڈیکس نے ایف او ایم سی کے منٹس کے بعد فوری واپسی کی ہے اور ڈیلی چارٹ میں اس نے ایک بُلش انگلفنگ انداز بنایا ہے - جو کہ ممکنہ طور پر رجحان می تبدیلی کا اشارہ ہے


انڈیکس ابھی 95۔92 کی سطح پر تجارت کر رہا ہے اور جب یہ لکھا جا رہا ہے تو اس کا 40۔93 / 50۔93 کی سطح تک آج یا کل جانا متوقع ہے - یہ بہتر رہے گا کہ قیمت کے کم ہونے پر خرید کی جائے

یہ بھی نوٹ کریں کہ بلترتیب 50۔88 اور 00۔103 کے درمیان کی سابقہ ریلی کے 618۔0 فیصد فیبوناسی لیول کے گرد بُلش انداز عمل میں آ چُکا ہے -فوری ریزسٹنس 00۔103 کی سطح پر ہے اور بُلز ممکنہ طور پر اوپر کی جانب خرید بریک کرنا چاھیں گے

تجارتی منصوبہ

لانگ پوزیشن لیں ، سٹاپ 00۔92 ، ہدف کم و بیش 00۔98 پر ہے

خیر اندیش


Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2026
Summary
Urgency
Analytic
Oscar Ton
Start trade
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم فروری قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback