empty
 
 
27.08.2020 12:02 PM
ای ٹی ایچ / امریکی ڈالر کا تکنیکی تجزیہ برائے 27 اگست 2020

کرپٹو انڈسٹری کی خبریں:

پیپل بینک آف چائنہ نے ڈیجیٹل کرنسی کو بیجنگ میں ہونے والی ونٹر اولمپکس 2022 میں استعمال کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔

ریوٹر کے مطابق، سن گوفنگ، پی بی او سی کے مانیٹری پالیسی ڈپارٹمنٹ کے سربراہ نے کہا کہ بینک نے ڈیجیٹل کرنسی کا شیڈول طے نہیں کیا۔ تاہم، سن کے بیان کے مطابق، ، پی بی او سی ممکنہ طور پر اسے 2022 کے ونٹر اولمپکس سے پہلے شروع کرے گا کیونکہ وہ اس کو کسی کھیل کے بین الاقوامی مقابلوں میں استعمال کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

خبر آئی کہ چین ڈیجیٹل یوآن کے لئے پائلٹ پروجیکٹس بڑھا رہا ہے۔ ابھی، چین کا سینٹرل بینک ڈیجیٹل کرنسی کو شنچن،سوچو، شیونکان اور چنتو میں ٹیسٹ کر رہا ہے۔ بینک دوسرے علاقوں، جس میں بیجنگ، تیانچن، ہیپے اور ہانگ کانگ کی گریٹر بے شامل ہیں وہاں بینک ڈیجیٹل کرنسی کو متعارف کروانے کا پائلٹ ٹیسٹ کرنے کا منصوبہ رکھتا ہے۔

بینک کی جانب سے حالیہ سرکاری بیان میں یہ بھی نوٹ کیا گیا کہ ڈیجیٹل یوآن کو صرف چھوٹی ریٹیل ٹرانزیکشن کے لئے ٹیسٹ کیا گیا تھا۔ بینک نوٹ کو ڈیجیٹل کرنسی کو تبدیل کرنے کی ناممکنہ صورت کے بارے میں افواہوں کو ختم کرتے ہوئے، مرکزی بینک نے یہ بھی واضح کیا کہ ڈیجیٹل یوآن ایک قانونی ٹینڈر ہے جسے صارف 1: 1 کے تناسب سے بینک نوٹ میں تبدیل کرسکتے ہیں۔

اگرچہ ابھی بھی چینی ڈیجیٹل کرنسی کے بارے میں بہت کم معلومات موجود ہیں کہ وہ اپنے لاؤنچ اور استعمال کے معاملات کے بارے میں کچھ بھی کہے ، لیکن یہ بات بالکل واضح ہے کہ بینک اس کو متعارف کروانے کی طرف تیزی سے پیشرفت کررہا ہے۔

مارکیٹ کا تیکنیکی آؤٹ لک:

ای ٹی ایچ/امریکی ڈالر کی جوڑی 400 ڈالر تک نہ پہنچ سکی اور 389.66 ڈالر کے لیول پر واقع آخری ویو کی 50 فیصد فیبونیکی ریٹریسمنٹ پر مسترد کر دی گئی۔ مارکیٹ الٹ گئی اور اب انٹرا ڈے تیکنیکی سپورٹ 375.62 ڈالر کے لیول پر پہنچ رہی ہے۔ اگر 369.58 ڈالر کے لیول کی واضح طور پر خلاف ورزی ہوتی ہے تو بیئرز کے لئے اگلا ہدف 362.30 ڈالر کے لیول پر دیکھا جاتا ہے۔ قریبی تیکنیکی ریزسٹنس 391.73 ڈالر پر دیکھی جاتی ہے۔ تمام بڑے ٹائم فریم چارٹس بہت بلش دکھائی دیتے ہیں اور اصلاح کے مکمل ہونے کے بعد اوپر کا رحجان جاری رہنا چاہیے۔

ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹس:

ڈبلیو آر 3 - 491.79 ڈالر

ڈبلیو آر 2 - 470.70 ڈالر

ڈبلیو آر 1 - 424.12 ڈالر

ہفتہ وار پیوٹ - 402.20 ڈالر

ڈبلیو ایس 1 - 357.21 ڈالر

ڈبلیو ایس 2 - 333.72 ڈالر

ڈبلیو ایس 3 - 286.54 ڈالر

تجارتی تجاویز:

ای ٹی ایچ/امریکی ڈالر کی جوڑی پر ہفتہ وار اور ماہانہ ٹائم فریم کا رحجان اوپر رہتا ہے اور وہاں کوئی رحجان کے پلٹنے کے اشارے نہیں ہیں، اس لئے آرڈرز کی خریداری کو درمیانی مدت میں ترجیح دی جاتی ہے۔ تمام متحرک اصلاحات اب بھی ڈپس خریدنے کے لئے استعمال کی جاتی ہیں۔ بُلز کے لئے اگلا درمیانی مدت کا ہدف 500 ڈالر کے لیول پر دیکھا جاتا ہے۔ اہم درمیانی مدت کی تیکنیکی سپورٹ کو 364.95 ڈالر کے لیول پر دیکھا جاتا ہے۔

This image is no longer relevant

Summary
Urgency
Analytic
Sebastian Seliga
Start trade
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$10000 مزید!
    ہم جنوری قرعہ اندازی کرتے ہیں $10000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback