empty
 
 
27.08.2020 12:03 PM
بی ٹی سی / امریکی ڈالر کا تکنیکی تجزیہ برائے 27 اگست 2020

کرپٹو انڈسٹری کی خبریں:

سائبر سیکیورٹی کمپنی سیمینٹک کی شائع کردہ نئی تحقیق کے مطابق، مارچ سے کرپٹو کرنسی کی قیمتوں میں کرپٹو جیکنگ حملوں کے ساتھ اضافی ہوا ہے۔

کمپنی کے مطابق، 2020 کی دوسری سہ ماہی میں براؤزر پر مبنی کرپٹو جیکنگ میں 163 فیصد اضافہ ہوا۔ پہلے، کرپٹو جیکنگ میں، مائننگ اسکرپٹ میکر کوائن ہائیو کے بند ہونے کی وجہ سے مارچ 2019 سے بہت زیادہ کمی ہوئی۔

سیمینٹک نے نشاندہی کی کہ پچھلی سہ ماہی میں اس میں بٹ کوائن اور مونیرو کی اقدار کے ساتھ اضافہ ہوا۔ یہ دو کرپٹو کرنسیاں وہ کرپٹو کرمنل مائن کرتے رہے جو براؤزر پر مبنی کرپٹو کرنسی مالویئر پر انحصار کرتے تھے۔

کرپٹو جیکنگ میں ستمبر 2017 سے مارچ 2019 تک بہت زیادہ سرگرمی دیکھی گئی، جس نے اسے اس وقت کا سب سے بڑا پھیلنے والا سائبر اٹیک کا فارم بنا دیا۔ 2019 میں، کوائن ہائیو پروجیکٹ مبینہ طور پر اقتصادی طور پر غیر منافع بخش ہو گیا۔ اعلانات کے مطابق، مائننگ سروس نے اپنی خدمات مارچ 8, 2019 سے بند کر دیں، اور بند کرنے کی وجوہات میں، ڈویلپرز نے آخری مونیرو ہارڈ فورک کے بعد ہیش ریٹ میں 50 فیصد کمی نوٹ کی۔

مارکیٹ کا تیکنیکی آؤٹ لک:

بی ٹی سی/ امریکی ڈالر کی جوڑی نیچے جانے والے چینل کے اندر تجارت جاری رکھتی ہے. حالیہ ریلی 11.431ڈالر پر دیکھے جانے والی 50 فیصد فیبونیکی ریٹریسمنٹ کو ٹکرائی۔ بُلز مارکیٹ کی زیادہ خریداری کی حالت سے باؤنس ہونے کی کوشش کر رہے ہیں کیونکہ وہ 11,000 ڈالر کی سپورٹ کو کھونا نہیں چاہتے۔ قریبی تیکنیکی ریزسٹنس 11,484 ڈالر پر دیکھی جاتی ہے جو کہ ہائی ریلی ہے اور11,220 ڈالر کا لیول سپورٹ کے طور پر عمل کرے گا۔ اہم قلیل مدتی تیکنیکی سپورٹ 11,062 ڈالر کے لیول پر دیکھی جاتی ہے۔ ہفتہ وار ٹائم فریم رحجان اوپر رہتا ہے۔

ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹس:

ڈبلیو آر 3 - 13،245 ڈالر

ڈبلیو آر 2 - 12،828 ڈالر

ڈبلیو آر 1 - 12،122 ڈالر

ہفتہ وارپیوٹ - 11،728 ڈالر

ڈبلیو ایس 1 - 11،022 ڈالر

ڈبلیو ایس 2 - 10،628 ڈالر

ڈبلیو ایس 3 - 9،978 ڈالر

تجارتی تجاویز:

بی ٹی سی/امریکی ڈالر جوڑی پر ہفتہ وار رحجان اوپر رہتا ہے اور رحجان کے پلٹنے کا کوئی نشان نہیں ہے، اس لئے خریداری کے آرڈرز کو درمیانی مدت میں ترجیح دی جاتی ہے۔ تمام متحرک اصلاحات کو اب بھی ڈپس خریدنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔ بُلز کے لئے اگلا درمیانی مدت کا ہدف 13،712 ڈالر کے لیول ہر دیکھا جاتا ہے۔ کلیدی درمیانی مدت کی تیکنیکی سپورٹ 10,463 ڈالر کے لیول پر دیکھی جاتی ہے۔

This image is no longer relevant

Summary
Urgency
Analytic
Sebastian Seliga
Start trade
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$10000 مزید!
    ہم جنوری قرعہ اندازی کرتے ہیں $10000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback